چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔موہڑہ دھیال،اس سال جشن آزادی مظلوم کشمیری بہن،بھائیوں،بچوں،جوانوں اور بزرگوں کے نام،ہر سو ایک ہی نعرہ کشمیر بنے گا پاکستان،چوآ خالصہ سے سر صوبہ شاہ تک حاجی صغیر احمد یو کے کی قیادت میں ریلی،دودھ پیتے بچے،جوان،بزرگ ریلیوں اور تقریب میں شامل،موہڑہ دھیالنصیر احمد بھٹی فارم، ثاقب رفیق بھٹی ایڈووکیٹ،عامر حسین بھٹی ایڈووکیٹ اور دوستوں نے خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا،مہمان خصوصی راجہ قیصر وینس یو کے۔۔۔ ہر طرف ملی نغموں کی آواز اور ہر سو سبز ہلالی اور کشمیر کے پرچموں کی بہار،ہندو کی مودی سوچ پر لعنت کے نعرے۔