جامعہ مسجد شیخاں 7:30مولانا سلیم ربانی،مرکزی جامعہ مسجد غوثیہ چشتیہ بھاٹہ 7:15علامہ حبیب الرحمان قادری،جامعہ مسجد پیر حالی 7:00،مسجد فیضان مدینہ اتفاق ماڈل ٹاؤن نزد مرید چوک6:30مولانا عامر عطاری،مرکزی جامعہ مسجد پنڈ بینسو7:00علامہ محمد آصف قادری،جامعہ قادریہ فیضان کرم گوجر خان روڈ 7:30حافظ طارق محمود قادری،جامعہ مسجد منگلورہ 7:00مولانا عبدالرؤف،جامعہ مسجد سدہ کمال7:00مولانا محمد مرسلین، مسجد حضرت بلال سہالہ ٹکال 7:00،جامعہ مسجد نوشاہی کلر سیداں 7:15علامہ محمد زاہد یوسف قادری،جامعہ مسجد مدنی کلر سیداں 7:00علامہ ممتاز اشرف مدنی، جامعہ مسجد الحبیب نڑالی کسوال7:30علامہ محمد منیر قریشی، جامعہ مسجد مدنی ڈھوک گکھڑ پنڈ بینسو 8:00حافظ خالد محمود نقشبندی،جامعہ مسجد سنہری محلہ غوثیہ کلر سیداں 7:00مفتی محمد آکاش عباسی، جامعہ مدنی مسجد مرید چوک کلر سیداں 7:15عبدالحمید سیالوی، دارلعلوم انوار القرآن چوآخالصہ 7:15علامہ محمد سلیمان نقشبندی،جامعہ مسجد غوثیہ مہریہ دربار عالیہ نوتھیہ شریف7:15مولانا ظہور الحق چشتی گولڑوی،جامعہ مسجد بلال کھندوٹ 8:00حافظ محمد منور، عید گاہ چک ستھوانی 7:30حافظ محمد رفیق رضوی،جامعہ مسجد حنفیہ جھمٹ مغلاں 7:00پروفیسر ڈاکٹر انوار الاسلام قریشی،جامعہ مسجد ڈھوک بابا فیض بخش 6:45قاری شیر بہادر چشتی،جامعہ مسجد سید نا صدیق اکبرمحلہ اکبری چوآخالصہ7:15قاری محمد عظیم،جامعہ مسجد بیکڑ آباد 7:00قاری قدیر احمد، جامعہ مسجد بغدادی پیر حالی 7:00حافظ عبدالرؤف،جامعہ مسجد شیخ مشتاق گوجر خان روڈ کلر سیداں 7:30قاری محمد اشرف، جامعہ مسجد ڈھوک کنبی7:30،جامعہ مسجد مغل آباد دوبیرن روڈ 7:15،جامعہ مسجد کاہلیاں 7:30حافظ علی اصغر، عید گاہ ممیال 7:30،جامعہ مسجد کنوہا 7:00،مسجد بھیائی مہر علی خان 7:00قاری محمد نفیس،مرکزی جامعہ مسجد حنفیہ چوآخالصہ 7:45حافظ محمد ثاقب، جامعہ مسجد حضرت علیؑ کلر سیداں 7:00،جامعہ مسجد کلاڑی 7:30قاری محمد منصور،جامعہ مسجد فاطمہ جناح کالونی کلر سیداں 7:30قاری سلیم چشتی،جامعہ مسجد نمبل 6:45،جامعہ مسجد موہڑہ ہیراں چوآخالصہ 7:00،عید گاہ درکالی شیر شاہی 7:00حافظ بابر حسین،جامعہ مسجد لونی بازداراں 7:00قاری محمد شفیع،مسجد انوار مدینہ چوکپنڈوری 6:30،مسجد گلزار حبیب چوکپنڈوری7:15،جامعہ مسجد ممیام 7:30علامہ محمد اقبال قریشی،مسجد توحید پھلینہ روڈ 6:15،جامعہ مسجد بھورہ حیال7:00،جامعہ مسجد میرہ سنگال 8:00،جامعہ محی الدین صدیقیہ سہوٹ کلیال چوآخالصہ7:00علامہ قاری ایاز، جامعہ مسجد اقصیٰ تھانہ روڈ کلر سیداں 6:00،جامعہ مسجد کمبیلی صادق 7:00،مسجد گلزار حبیب ڈریال7:00،جامعہ مسجد اویس کرنی چکیالہ 6:15مولانا احسان اللہ چکیالوی،نو مسجد کلر سیداں 7:00،جامعہ غوثیہ معصومیہ کلر سیداں 7:15،جامعہ مسجد ڈھوک صابری کلر سیداں 7:00،مسجد مکہ ٹاؤن تھانہ روڈ 7:15۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیئے
Assistant director handed all responsibilities of Price control Majestriate
کلر سیداں (اکرام الحق قریشی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی چوھدری محمد علی رندھاوا نے اپنے حکمنامہ میں محکمہ زراعت ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی دائریکٹر زاور تمام اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دیئے ہیں۔ جن افسران کو سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے گئے ہیں ان میں چوھدری خالد محمود کو ضلع راولپنڈی،میڈم سعدیہ بانو کوتحصیل راولپنڈی، طاہر محمود کو ٹیکسلا، محمد عارف ملک کوگوجر خان، محمد ضمیر کیانی کو کہوٹہ، بشارت محمود کوکلرسیداں میں سپیشل پرائس مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ دئیے ہیں۔جس کا مقصد قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کو روکنا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کلر سیداں اور چوآخالصہ میں ریلیاں نکالی گئیں
Public protest held in Choa Khalsa in support of Kashmiri
کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کلر سیداں اور چوآخالصہ میں ریلیاں نکالی گئیں جس میں مقررین نے سلامتی کونسل سے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد اور بھارتی افواج کے مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔کلر سیداں میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام مرید چوک سے مین چوک تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت راجہ طیب دھمیال،حافظ منصور ظہور اور دیگر نے کی،ریلی میں علمائے کرام،تاجروں اور سول سوسائٹی نے شرکت کی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت مقبوضہ کشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لیے جہاد کا اعلان کرے۔ادھر چوآخالصہ میں بھی انجمن تاجراں کے زیر اہتمام شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی اور ریلی نکالی گئی جس میں تاجروں سول سوسائٹی سیاسی سماجی کارکنوں علمائے کرام،طلبا اور کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے شرکا نعرے بازی کرتے ہوئے مین بازار سے ہوتے ہوئے پنڈی روڈ پر واقع لاڑی اڈا پہنچے جہاں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اسے بھارت کا حصہ بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دئیے ہیں جو سلامتی کونسل کی منظور شدہ استصواب رائے کے سرا سر منافی ہے۔انہوں نے عالمی امہ اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے نہتے لوگوں پر کلسٹر بمبوں کا فوری نوٹس لے اور مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے۔
راجہ توقیر کیانی آف بارٹن آن ٹرنٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
Wedding of Raja Tauqir Kiyani of Burton on Trent held in Doberan Kallan
کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما راجہ محمد شکیل کیانی کے بھتیجے راجہ توقیر کیانی آف بارٹن آن ٹرنٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری جاوید کوثر، ہارون کمال ہاشمی، جنرل شمریز کیانی، کرنل شبیر اعوان، راجہ ناصر کیانی، سید وقاص حیدر شاہ ایڈووکیٹ، تنویر ناز بھٹی، گلفراز کیانی، راجہ آصف یعقوب کیانی، چوہدری توقیر اسلم، راجہ حق نواز، منیر چشتی، اکرام الحق قریشی، امیر افضل قریشی اور دیگر نے شرکت کی۔
ر ا جہ محمد سلیم کی د عا ئے قل لو نی مشر ا ں میں ا د ا کی گئی
Dua e Qul observed for late Raja M Salim in Lonni Mishran
کلر سیداں (اکرام الحق قریشی)مقا می سیا سی و کا ر و با ر ی شخصیت ر ا جہ عا مر خلیل کے چچا مسلم لیگی ر ہنما ر ا جہ محمد سلیم کی د عا ئے قل لو نی مشر ا ں میں ا د ا کی گئی د عا ئے قل کے مو قع پر ذ کر و نعت کا ا ہتمام کیا گیا جس میں سا بق بلد یہ چیئر مین شیخ عبد ا لقد و س،سا بق بلد یہ ممبر ر ا جہ ظفر محمو د،ملک ز بیر،سید وقا ص حید ر شا ہ، سا بق نا ئب نا ظم چو ہد ر ی ز ین ا لعا بد ین عبا س،مسعو د ا حمد بھٹی،ر ا جہ نو ید قیصر،ند یم صد یقی،عا صم گجر،نو ید ا ختر مغل،بلا ل قیو م چغتا ئی،چو ہد ر ی ذ و ا لفقا ر نے شر کت کی اور سجادہ نشین دربار عالیہ لٹوری سیداں پیر سید خضر حسین شاہ نے دعا کرائی۔