Gujar Khan; Rawalpindi police have request approval for unauthorized checkpoints which included Qazian and Sukho checkpost’s
گلیانہ میں طارق نامی شخص کی گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی
adminAugust 9, 2019
گوجرخان۔نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم۔..راولپنڈی پولیس نے ضلع میں قائم غیرمنظورشدہ پولیس چوکیوں کی منظوری کی استدعاکردی۔ راولپنڈی پولیس نے آئی جی پنجاب کی ہدایت پر چوکیوں کی تفصیلات سنٹرل پولیس آفس لاہورارسال کردی ہیں۔ راولپنڈی میں جرائم کی روک تھام اورامن وامان قائم رکھنے کے لئے مختلف پولیس سٹیشنوں کی حدودمیں اپنی مددآپ کے تحت 20کے قریب چوکیاں بنائی گئی ہیں ان میں چوکی چاہ سلطان، چکلالہ سکیم تھری ،رنیال ،گرجا، خیابان سرسید، قاضیاں، خیابان سرسید،شاہ فیصل، گلریز، گلزار قائد، سکھووغیرہ شامل ہیں یہ تمام چوکیاں چلانے کیلئے مقامی سطح پر فنڈز مہیاکئے جارہے ہیں سرکاری طورپراس حوالے سے کوئی گرانٹ نہیں ملتی۔ آئی جی سےچوکیوں کی منظوری کی درخواست کی گئی ہے۔
Gujar Khan; Rawalpindi police have request approval for unauthorized checkpoints set up in district Rawalpindi, which include check post in Qazian, Sukho and other places.
گلیانہ میں طارق نامی شخص کی گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی
M Tariq commits suicide in Guliana
گوجرخان۔نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم۔۔ گلیانہ میں طارق نامی شخص کی گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس تھانہ گوجرخان اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر سول ہسپتال گوجرخان منتقل کر دی۔
ملک پور ڈہوک بیرال راجپوت کے حاجی نور الہی تقدیر الہی سے وفات پاگے
Haji Noor Elahi passed away in Dhok Bairal Rajpoot, Malik Pur passed away
گوجرخان۔نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم۔۔ملک پور ڈہوک بیرال راجپوت والے ظہور الہی کے والد۔ملک محمد فیاض کے بہنوئی حاجی نور الہی تقدیر الہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے گولین والے قربستان میں ادا کی گئی