نلہ مسلماناں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک چوہدریاں،ہر سال کی طرح امسال بھی چیئرمین سدا بہار ویلفیئر ٹرسٹ چوہدری مبارک یو کے اور معاونین کی جانب سے مستحقین میں کیش عید پیکج بدست کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین تقسیم کیاگیا،اس موقع پر ڈاکٹر ربنواز راجہ،ملک محمد ابو بکر،یونس خان سمیت دوست احباب نے شرکت کی اور سدا بہار ویلفیئر ٹرسٹ کے اس احسن اقدام کو سراہا۔