DailyNewsHeadline

Dadyal, AJK; Private school and collages hold protest rally from Habib Bank Arra Jattan to Maqbool Butt Shaheed Chauk in solidarity with occupied Kashmir

مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آل پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن کے زیر اہتما م طلباء اور اساتذہ اور مالکان نے حبیب بنک آڑہ جٹاں سے مقبول بٹ شہید چوک تک ریلی نکالی گئی

مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آل پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن کے زیر اہتما م طلباء اور اساتذہ اور مالکان نے حبیب بنک آڑہ جٹاں سے مقبول بٹ شہید چوک تک ریلی نکالی گئی جسمیں پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجزکے صدر جنرل سیکرٹری ویگر نے شرکت کی بھارتی فوج کو کشمیر سے فوج نکالوخواتین بچوں پر ظلم وستم بند کرواور مودحکومت کے خلاف شدید نعر ے بازی بھی کی گی احتجاجی ریلی شہر بھر کا چکر لگاتے ہو ئے مقبول بٹ شہید چوک بٹ شہید چوک میں اہتمام پذیز ہو ئی اور جلسہ عام کی شکل اختیار کر گیااس موقع اس موقع پر آل پرائیویٹ سکولزایسوی ایشن کے صدر مفتی ظہوراحمد،دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آج احتجاجی جلوس اور ہمارا یہاں جمع ہو نے کا بنیاد ی مقصوصرف اور صرف یہ کہ گو ایڈیا گوبیگ بھارتی فوج نے کشمیرمیں مسلمانوں کا جنیادوبھر کر دیا آئے روز ایل او سی پر فائرنگ اور گولہ باری سے نہتے کشمیر یوں کو شہید کیا جارہا ہے اور باالخصوص کلسٹر بمعوں کے زریعے خواتین اور بچوں کو ٹارکٹ بنایا جارہا ہے جو ناقابل برداشت ہے ایڈیا کی اپوزیشن جمواعت کانگرس نے بھی انتباہ کیاہے کہ دفعہ A35اور370ختم کرنے کامنصوبہ انتہائیہ خطرناک ہے کشمیر کی آئینی حیثیت سے انخراف غلط ثابت ہو گا آل پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجز کے جنرل سیکرٹری عامر سرفراز کیانی،تنظیم کے سابق صدر ملک تصور،قاری طاہر اور دیگر نے خطاب کیا بھارت نے آئینی دفعہ 370ختم کر کے کشمیر کی علیحد ہ حیثیت ختم کر نے کا اقدم کیا ہے مگر یہ ہم کرنے دیں گے نہ مقبوضہ کے کشمیری۔یہ بات بھی یاد رکھنے والی ہے جنگ بزدلوں کا کام نہیں ہم مسلمان جنگجوہیں گاندی نے کہا تھا پاکستان صرف میری لاشپر بن سکتا ہے پھر کیسے بن کیا پاکستان انشاء اللہ ہماری افواج اور مسلمان کی طاقتیں سر پرائز دیں گے پاکستان نے جس طرح مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے ایڈیا نے یہ قدم خوف میں اٹھایا ہے قاری طاہر نے کہا کہ ہم نے جہاد کو چھوڑ دیا اس لئے ہم مشکلات کا مسامنے ہے ہمیں کو شش کرنی چاہے کہ الجہاد کا نعر ے لگانا چاہے ا ٓخر میں تمام شرکاء مظاہرین نے اقوام متحدہ اپیل کی ہے اس پر فوری نوٹس لیا جائے اور پاکستان کی حکومت،افواجپاکستان احساس ادارے بھی اس ایشوکو تحریک کریں اور وزیراعطم آزاد کشمیر تحریک آزادی کشمیر میں اپنا اہم کردار ادا کریں آخر میں شہدے کشمیر کے لئے دعا مانگی گئی سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کر کے علان جہاد کیا جائے دیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد کی مذہبی دینی اور روتنظیم مجائدانہ کرداد ادا کریں گی انہوں نے کہا کہ بھارتی
دریں اثنا میں بہاری سے ممتاز رونی پیشوا حضرات پیر سید فیض الحسن شاہ کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کی حیثیت کے خاتمہ کے خلاف کشمیر کے دیگر شہر وں کی طرح ڈڈیال میں آج تیسر ے روززبردست مظاہر کیا گیا برا جلوس کی قیادت رونی پیشوا حضرت پیر سید فیض الحسن شاہ کی قیادت میں بہاری سے شروع ہو اجو چنار گوہڑہ اور انب سے ہوتا ہو اڈڈیال شہر پہنچ کہ مقبول بٹ شہید چوک میں احتجاجی جلسہ کہ شکل اختیار کر گے جس سے پیر سید ساحبزاد فیض الحسن شاہ،صدر میاں محمد بخش سوسائٹی کے ڈی چوہدری،علامہ کفیل احمد قادری سہیل چوہدری،اور راجہ ثاقب نے خطاب کیا پیر فیض الحسن شاہ نے اپنی تقر یر میں کہا کہ حکوت پاکستان نے اپنے سفیر واپس بلا کر اور بھارتی سفیرکو ملک بدر کر کے نے کا اعلان کر کے ہمارے جذبات کی ترجمانی کی ہے بھارتی عزائم کو اقوام متحدسلامتی کونسل میں بے نقاب کیاجائے ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ سرفروشانہ ہ جدجہد کر نیئگے بھارت بندوق کے زیر کشمیر یوں کے جذبہ آزادکی خاتمہ نہیں کر سکتا کے ڈی چوہدری نے اپنی تقریر میں کہا کہ آرٹیکل کی منسوخی اور A35کاخاتمہ غیر قانی غیر آنیئی اور عالمی سمھوتوں کی خلاف وزی ہے اور بھارت کی طرف سے ایل اوسی پر کلسٹربموں کا وحشیانہ استعمال جنیوا کونشن کی خلاف ورزی ہے بھارتی مطالم اور کرفیوکے کالے قوانین کے باجود مقبوضہ کشمیر میں احتجاج اور تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ میں مطاہر وں سے عالمی ضمیر بیدار ہو جانا چاہے کشمیر سے اُٹھنے والی تحریک پوری دیناکو اپنی لپیٹ میں لے گی بھارت کی غلط فہمی میں نہ رہے ہم خون کے آخری قظرہ اور سانس کے آخر ی لمیہ تک جنگ کریں گے

Dadyal, AJK; Private school and collages held protest rally from Habib Bank Arra Jattan to Maqbool Butt Shaheed Chauk in solidarity with occupied Kashmir, The Hindu extremist government was deplored for their bruitality.


چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)اوورسیز برطانیہ کے راہنما ملک عنصر محمود آف پنیام نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اوورسیز دن رات محنت کر کے زر مبادلہ اپنے ملک میں بھیجتے ہیں لیکن ایک لمبا عرصہ گزرنے کے بعد بھی جب اس ملک سے اپنے ملک میں آتے ہیں تو یہاں پر بے شمار مسائل دیکھنے میں ملتے ہیں حلقہ چکسواری جو سابق وزیر اعظم کا حلقہ ہے اس کے مسائل حل نہ ہونا لحمہ فکریہ ہے پنیام روڈ جو عرصہ سے مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے جس پر گاڑی کا چلنا تو دور کی بات پیدل چلنا بھی مشکل ہے یہاں کی عوام کو جو مسائل درپیش ہیں مگر یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ عوام اپنے حقوق کی خاطر اپنی آواز کو بلند کیوں نہیں کرتے اگر عوام اسی طرح خاموش رہی تو مسائل حل نہیں ہونگے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے پنیام روڈ کے فنڈز تو منظور کروا لیے مگر ٹھیکیدار نے ادھورہ کام چھوڑ دیا یہاں کے مسائل دیکھ کر اوورسیز یہاں آنے سے کتراتے ہیں اگر یہی حال رہا تو آنے والی ہماری نسلیں یہاں آنے کا سوچیں گے بھی نہیں ملک عنصر محمود نے کہا کہ میں آزاد کشمیرکے حکمرانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اوورسیز کے مسائل حل کیے جائیں اور ارباب اختیار سے یہ بھی مطالبہ کرتا ہوں کہ پنیام سے چکسواری کو لنک کرنے والی روڈ کو جلد از جلد تعمیر کیا جائے تاکہ عوام کی سفری مشکلات کم ہو سکیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button