برمنگھم نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔برمنگھم میں رہائش پذیر چنگا بنگیال کے چوہدری پرویز دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ وہ اس وقت برمنگھم کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق انھیں دل کا شدید دورہ پڑا اور وہ تاحال انڈر آبزرویشن ہیں ۔ واضح رہے کہ چوہدری پرویز اختر معروف نیزہ باز ہیں اور مقامی کلب کے ساتھ نیزہ بازی کے مختلف ایونٹس مین حصہ بھی لیتے ہیں۔
Birmingham; Ch Parvez Akhtar of Changa Bangyal suffered heart attack in Birmingham and is recovering at Birmingham hospital. Ch Parvez is well known for his contributions in Nazia bazi in UK. All his family and friends are praying for his his speedy recovery.
پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
London; PIA Announces reduction on fares
برمنگھم نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔پاکستانی قومی ائر لائن (پی آئی اے) نے مسافروں کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا، رعایتی ٹکٹس متعارف کرا دیئے گئے، لندن اور عرب امارات کے مسافروں سمیت طلبا کو بھی سہولت فراہم کی جائے گی۔جبکہ اوورسیز پاکستانیوں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس اعلان کو مذاق قرار دیا اور کہا ہے ٹکٹس ٹریول ایجنسیاں اوورسز پاکستانیوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کیلئے چھ سو پچاس کی ٹکٹ بارہ سو، سولہ سو اور اٹھار سو تک میں فروخت کر رہی ہیں، انہوں وزیراعظم عمران خان، چیئرمین پی آئی اے سے مطالبہ کیا ہے ٹکٹوں کی فروخت میں بلاجواز اضافہ کا نوٹس لیا جائے اور اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹ مار سے بجایا جائے۔
London; PIA has Announced reduction on fares, The reduction of fares will benefit travellers from Middle East, London and travelling students. The travel agencies were criticised for charging extraordinary prices.
چوہدری ذوہیب ارشد رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ کا اہتمام برمنگھم کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔
Ch Zohaib Arshad of Morra Bhuttian wallima celebrated in Birmingham
برمنگھم نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔برمنگھم میں مقیم موہڑہ بھٹیاں کے رہائشی چوہدری ارشد کے بیٹے کونسلر چوہدری ناصر کے بھتیجے چوہدری ذوہیبارشد کی شادی کی تقریبات گزشتہ روز برمنگھم میں ہوئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور دولہا عمیر ارشد کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اس سے پہلے چوہدری ارشد صاحب اور انکے عزیز و اقارب نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا اور خوشی کی اس تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔