DailyNewsHeadline

Rawalpindi; The MCI announces free cattle market in Islamabad

اسلام آباد میںپہلی مرتبہ تمام مویشی منڈیاںمفت کردی گئیں

اسلام آ باد میں پہلی مرتبہ منڈی مویشیاں کو مفت کر دیا گیا ہے اور اس کا ٹھیکہ نہیں دیا گیا۔ ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن نے پوسٹرز لگا دیئے ہیں کہ میئر اسلام آ باد نے شہر یوں کیلئے اسلام آ باد کی تمام منڈیوں کو فری کر دیا ہے تاکہ شہری سستے داموں اپنے قربانی کے جانور کا انتخاب کریں۔ پوسٹر میں کہا گیا ہے کہ مال مویشی منڈی میں نہ ٹیکس ہو گا نہ بھتہ خوری۔ ڈی ایم اے کے عملہ نے بیو پاریوں سے کہا ہے کہ کسی کو بھی چارجز نہ دیئے جائیں۔ بیو پاریوں نے مویشی منڈیوں میں جانور بیچنے کیلئے کھڑے کر لئے ہیں۔ شہر یوں کا موقف ہے کہ فری کرنے کا فائدہ بیو پاریوں کو نہیں بلکہ شہر یوں کو پہنچنا چا ہئے۔مویشی منڈیاں فری کرنے سے ٹھیکیدار کی ساری گیم خراب ہوگئی ہے جس نے پول کیا ہوا تھا۔

Rawalpindi; After getting a low bid in two consecutive attempts as compared to last year, the Mayor of Islamabad Shaikh Anser Aziz has principally approved to allow ‘free cattle markets’ in the capital city. This means sellers from Gujar Khan, Kallar Syedan and Kahuta region will be able to sell cattle at higer price in Capital.

This year, the city manager got lukewarm response to the cattle market as they received the highest bid of Rs56.1 million, lower than the last year’s contract for Rs71.2m.

In first two days during the bidding process held in the last week of July, the Directorate of Municipal Administration received the highest bid of Rs56 million which could not be accepted according to rules because it was lower than the contract awarded in the preceding year, the Mayor decided in principle to allow free cattle market this year in Islamabad but at designated areas.

Show More

Related Articles

Back to top button