AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Body of Shahmeer “Sheroo” recovered by rescue services in Mangla dam near Kalori Masjid

ڈڈیال کا رہائشی 20سالہ نو جوان کی لاش کو کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد مقامی غوظہ خوروں نے کلوڑی کی مسجد کے قر یب منگلاڈیم کی گہرائی سے لاش نکالی لی گی

ڈڈیال کا رہائشی 20سالہ نو جوان کی لاش کو کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد مقامی غوظہ خوروں نے کلوڑی کی مسجد کے قر یب منگلاڈیم کی گہرائی سے لاش نکالی لی گی نوجوان شاہ میر عرف شیرو کی میت گھر پہنچاتے ہی کہرام مچ گیا ورثاپر ؑشی کے دورے،دور دور سے لوگ گھر پہنچانے شروع ہو گے تھے حادثی موت پر علاقہ سوگوار ہو گیا گزشتہ رات نماز جنازہ ادا کر دی گئی نمازجنازہ محلہ چغتائیاں سیکٹرنمبر3میں نماز جنازہ صحافیوں،ڈاکٹر ز،انجمن تاجران ہر شعبہ زندگی نے شرکت کی شاہ میر عرف شیرو ولد ظفر اقبال منہاس اور دیگر سے اظہار افسوس کیا شامیر عرف شیروگزشتہ مچھلی کا شکار کرتے ہو ئے ٹیو ب سے ہاتھ چھوٹ اور دریا کی بے رحم موجوں نے دبوج لیا اور جان کی بازی ہار گیا تفصیل کے مطابق سیکٹر نمبر 3کا رہائشی ظفراقبال عرف جانی کا بیٹا شامیرعرف شیرو عمر بیس سال پرانی ڈڈیال کلروڑی کی مسجد کے قریب دریا میں مچھلی کا شکار کر رہا تھا تھا دریا کی بے موجوں نے اس کو دبوچ لئے اور وہ جان کی بازی ہا ر گیا ہے موقع پر عوام علاقہ کثیر تعداد میں موقع پر پہنچا گے اس کے علاوہ کشمیر فری بلڈ بنک،ینگ بلڈبنک کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں ڈیڈ باڈی کی کافی تلاش کی آخر کا ر ڈیڈ باڈی تقر بیاًچھ گھنٹے بعد ملی


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
گجر قبلہ سالک آباد شریف کے سر کردہ راہنما پیر خلفیہ محمد بشیر نقشبندی کی صدارت میں تعزتی اجلا س منعقد ہو ا جس میں راوپنڈی سوہاں موہڑہ کالوں پاک آرمی کے طیارہ حادثے میں شہید ہو نے والے افراد کی قیمتی جانوں کی ہلاکت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اس موقع خطاب کرتے ہو ئے صاحبزاد منیر احمد صدیقی نے کہا کہ حادثہ گجر قبلہ کیلئے ایک بڑا عظیم سانحہ ہے جس میں قیمتی جانوں کے ضیائے سے کہیں بچے اور نوجوان مرد عورتیں شہید ہو گے کچھ یتیم اور عورتیں بیوہ ہو گئیں ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان،کمانڈر چیف آرمی قمر جاوید باجوہ سے پروزمطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس طیار ہ حادثے میں شہید ہو نے والے لوگوں کے ورثاکو معاوضہ دیں تاکہ اپنی آبادی کاری کر سکیں انہوں نے آخر میں مرحومین شہدا کرام پاک فوج کے شہدا اور پنی قبلہ فیملی کے شہدا کے لئے دعا معفروت فرمائی اور جملہ پسماندگا ن کیلئے دعافرمائی اللہ پاک صبر جمیل عطافرمائے آمین


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر سنیٹ کے چیئر مین صادق سجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہو نے پر انکو اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کو مبار ک باد پیش کرتے ہو ئے کہا کہ سنیٹ کے چیئرمین کے خلاف کو ئی چارج شیٹ پیش نہ کہ تعداد کی بنا پر تحریک پیش کی جسکو اپوزیشن باضمیر ممبران نے پسند نہ کیا اور اس کی وجہ سے تحریک اعماد مسترد ہو ئی آخر میں مقبول بٹ شہید چوک میں تحریک مسترد ہو نے پر مٹھائی تقسیم کی گئی آئندہ بھی اپوزیشن ناکام ہو گی اور موجود حکومت صرف اپنی معیاد پوری کرے گی آئند ہ بھی ہماری حکومت ہو گئی

Show More

Related Articles

Back to top button