لوٹن; ممتاز عالم دین قاضی ملت علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی آج بروز جمعہ حج کے لئے روانہ ہوں گے، مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کے رہنمائوں کے علاوہ جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے کئی عمائدین نے ان کے آسان سفر حج کے لئے دعا کی ہے۔