گوجرخان,عمران کلاتھ والے رضوان طاہر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے نماز جنازہ ریلوے اسٹیشن گوجرخان کے پاس ادا کی گئی۔
Gujar Khan; Rizwan Tahir owner of Imran Cloth house has sadly passed away after suffering fatal heart attack.
بیول کے سابق ماسٹر محمد رمضان مرحوم کی بیٹی انتقال کر گئ
Daughter of late Master M Ramzan passed away in Bewal
بیول کے سابق ماسٹر محمد رمضان مرحوم کی بیٹی چوہدری خورشید ایڈووکیٹ کی ہمشیرہ گزشتہ روز انتقال کر گئ نماز جنازہ کے بعد بیول کے مقامی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت ۔