ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) چغتائی برادری کے سرکردہ راہنمااور مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما عبدالغفور چغتائی نے کہا کہ سب ڈوثرن ڈڈیال کا ترقیات عمل کا سہرا موجودایم ایل اے وزیرزراعت چوہدری مسعود خالد ایڈووکیٹ کے سر جاتاہے جنوں نے دن رات محنت کر کے ڈڈیال کی تما م لنک سٹرکوں کے جال بچھا کر اپنے حلقہ کو یونین کونسل کو سطح پر یکجا کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار ڈڈیال چغتائی برادری کے ایک اجلا س سے خطاب کرتے مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت نے ڈڈیال میں جو ترقیات کام شروع کرائے اس کی وجہ سے ڈڈیال کی ہر یونین کونسل میں رابطہ لنک جال بچھا دیا ہیں عبدالغفور چغتائی نے مقامی ایم ایل اے نے آج ڈڈیال کے اندر جہاں بے گاری کاخاتم کیا وہا ں رسل وسائل کی سہولیات عوام کی دلیزپر مہا کی اس موقع پر چغتائی برادری کے دیگر راہنما ؤں مشتاق چغتائی،مرزاظفر،محمد اسلم چغتائی ودیگرنے بھی خطاب کیا
Dadyal, AJK; Abdul Ghafoor Chagthai has paid tribute to MLA Ch Masood Khalid and said that Development work in sub division Dadyal is all hard work of MLA Ch Masood Khalid.
ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) ڈڈیال پریس کلب کے زیر اہتما بھارتی افواج کی بلااشتعال کاروائیوں اور کنڑول لائن آزاد کشمیر کے سرحدی علاقوں پر فائرنگ اور بے گناہ کشمیریوں کی شہادتوں پر ڈڈیال مقبول بٹ شہیدچوک ڈڈیال میں ایک مظاہر کیا گیا احتماجی مظاہر ین نے ہاتھوں میں کتبے اور بینر اٹھارکھے احتماجی مظاہر ہ کی قیادت ڈڈیال پر یس کلب کے نگران علیٰ طارق عقیل سنیئر نائب صدر عبداللہ خان ڈڈیال کے ممتاز صحافی عبدالوحید ثانی چوہدری نائب صدر قاری اکرم نیازی،،شجاع الرحمن،راجہ نجیب،چوہدری الیا س کر رہے تھے یونین آف جنرنلسٹ ضلع میرپور کے نائب صدر حکیم طارق،مسلم کانفرنس ڈڈیال سٹی کے سیکرٹری نشراشاعت وقار بشیرنے خطاب کرتے ہو ئے کہا عالمی طاقتوں کی ایل او سی پر کھلی جارحیت کا نوٹس لینے چاہے بھارت وادی کے اندر مظالم بند کرایا جائے مظاہرین بھارت کتوکشمیر چھوڑدوہمارا کشمیر چھوڑدو ہم چھین کے لین گے آزاد لائن آف کنڑول پر بے گنا ہ کشمیریوں اور سول آبادی پر مظالم بند کرواحتماجی مظاہر ہ سے کطاب کرتے ہو طارق عقیل نگران علیٰ پریس کلب اور حکیم طارق نے عالمی میڈیا سے مطالبہ کیا ہے وہ کشمیر کا دورہ کریں اور بھارتی مظالم کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں اور مظالم بند کرائے کیونکہ بھارت ایک طرف تو بھارت امریکہ کے سامنے ثالثی کا ڈرامہ رچارہا ہے اسکاکم از کم ازبول دنیا کے سامنے کھل جائے کیونکہ مقبوضہ وادی میں مصوم بچوں اور خواتین اور نوجوان کو بے دردی سے ظلم نشانہ بنایا جارہا ہے اس پربھارتی حکومت کی جنتی مذمت کی جائے کم ہے