DailyNews
Dewsbury, UK; Pothwar group and Apna group hold black Tittar chakri competition
پوٹھوار گروپ اور اپنا گروپ یو کے کے زیراہتمام ڈیوز بری میں کالے تیتر کی چکری کا دلچسپ مقابلہ
ڈیوزبری کے مقام پر کالے تیتر کی چکری کا مقابلہ ہوا جس میں انگلینڈ کے مختلف شہروں سے اچھی نسل کے پرندے لائے گے یہ مقابلہ زیراہتمام اپنا گروپ اور پوٹھوار گروپ یوکے۔ کے تعاون سے ہوا جس میں راجہ شابان راجہ ارشاد چوہدری خالد چوہدری جہانگیر چوہدری اسد سائیں ملازم راجہ اعجاز بھٹی رضوان چوہدری ظہور راجہ عمران چوہدری چانگیز کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور رونق کو دوبالا کیا اور آخر میں انعامات سے اچھی کاردگی والے پرندوں کے مالکوں کو نوازہ گیا.
Dewsbury, UK; Pothwar group and Apna group held black Tittar chakri competition in Dewsbury, where teams from around the country participated.