DailyNews
Rawalpindi’ Government announces duty on imported Mobile phones
موبائل فون امپورٹ پر ڈیوٹی کا نفاذ

بیرون ملک سے موبائل فون امپورٹ کرنے پر حکومت نے نائن شیڈول کے تحت موبائل فون پر ڈیوٹی کا نفاذ کر دیا ہےاس حوالے سے ایف بی آر نے ایک باقاعدہ لیٹر جاری کردیا ہے اس نئے لیٹر میں مکمل طور پر وضاحت کی گئی ہے کہ کتنی مالیت کے موبائل فون پر کتنی ڈیوٹی کا نفاذ ہوگا ملک میں موبائل فون لانے والی کمپنیوں کے سینئر عہدیداروں نے بتایا ہے کہ حکومت نے طویل مذاکرات کے بعد موبائل فون ڈیلرز کی شرائط کو تسلیم کرلیا ہے اور اس کے بعد پاکستان میں نئے موبائل فون امپورٹ کرنے کا طریقہ کار وضح ہو گیا ہے ۔