سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔سابق ممبر ضلع کو نسل وپاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کلرسیداں کے سنیئرنائب صدر راجہ رب نواز خان کا بیٹاراجہ گل نوازخان جرمنی میں انتقال کرگے۔ان کی نماز جنازہ 28جولائی بروز اتوار دن 3بجے ان آبائی گاؤں منیاندہ میں ادا کی جائے گئیرابطہ نمبر03015554269