DailyNews

London; Minicab drivers to pay congestion charge after union loses High Court case

ہائیکورٹ کی رولنگ،منی کیب ڈرائیوروں کو کنجیشن چارج ادا کرنے ہوں گے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ہائی کورٹ نے رولنگ دی ہے کہ میئر لندن صادق خان کی جانب سے منی کیب ڈرائیوروں کے لئے متعارف کرایا گیا’’ کنجیشن چارج ‘‘غیر قانونی طور پر امتیازی نہیں ہے۔ انڈی پینڈنٹ ورکرز یونین آف گریٹ برٹین (آئی ڈبلیو جی بی) نے دعویٰ کیا تھا کہ منی کیبس پر 11.50پونڈز یومیہ فیس سے استشنیٰ کا خاتمہ 94فیصد سیاہ فام اور اقلیتی نسلی (بی اے ایم ای) افرادی قوت کے خلاف بلا واسطہ امتیازی سلوک ہے۔ یونین کی دلیل تھی کہ مسٹر خان کا فیصلہ، جس کا اطلاق اپریل سے ہوگا، وہ غیر موزوں طور پر بی اے ایم ای ڈرائیوروں کو متاثر کرے گا جبکہ لندن کی روائتی بلیک کیبس کے 88فیصد ڈرائیور جو کہ سفید فام ہیں، انہیں بدستور چارج سے استشنیٰ حاصل رہے گا۔ آئی ڈبلیو جی بی نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ فیصلہ سے غیر موزوں طور پر خواتین متاثر ہوں گی جو کہ ممکنہ طور پر جز وقتی کام کرتی ہیں اور اس سے وہ معذور مسافر بھی بری طرح متاثر ہوں گے

London; Mayor of London Sadiq Khan’s decision to introduce the congestion charge for minicab drivers is not unlawfully discriminatory, the High Court has ruled.

The Independent Workers Union of Great Britain (IWGB) claimed removing minicabs’ exemption from the £11.50 daily fee indirectly discriminates against a 94% black and minority ethnic (BAME) workforce.

The union argued Mr Khan’s decision, which came into effect in April, disproportionately affects BAME drivers, while drivers of London’s traditional black cabs – 88% of whom are white – remain exempt from the charge.

IWGB also claimed the decision disproportionately affects women, who are more likely to work part-time, and disabled passengers, whom they claim will be adversely affected by a reduction in the number of available minicabs.

But, giving judgment in London on Wednesday, Mr Justice Lewis dismissed IWGB’s claim.


المدینہ جامع مسجد اینڈ فاطمیہ انسٹی ٹیوٹ کوونٹری میں سالانہ افضلیت ابوبکر صدیقؓ کانفرنس 27جولائی ہوگی

Annual Afzeelat Abu Bakar RA conference to be held on 27th July in Coventry at Jammia Masjid

 کوونٹری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)المدینہ جامع مسجد اینڈ فاطمیہ انسٹی ٹیوٹ کوونٹری میں سالانہ افضلیت ابوبکر صدیقؓ کانفرنس 27جولائی بروز ہفتہ دن2بجے انعقاد پذیر ہوگی۔ ادارہ کے مہتمم و ممتاز انگلش عالم دین علامہ محمد نبیل افضل قادری کی سرپرستی اور نگرانی میں ہونے والی اس عظیم الشان کانفرنس کے مہمان خصوصی آستانہ عالیہ کچھوچھ شریف انڈیا کے سجادہ نشین علامہ پیر سید محمد ہاشمی میاں اشرفی ہوں گے، جبکہ شریک مہمانان خصوصی سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف صاحبزادہ پیر محمد نور العارفین صدیقی اور علامہ پیر سید محمد نورانی میاں آف انڈیا ہوں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button