DailyNews
Rawalpindi; Mother and niece arrested at Islamabad airport on their way to UK
اسلام آباد ائرپورٹ پر برطانیہ جانے والی ممانی اور بھانجی گرفتار تفتیش جاری

اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے کے امیگریشن حکام نے برطانیہ جانے والی دو خواتین جو رشتے میں ممانی اور بھانجی ہیں کو ہم.جنس پرستی کے الزام میں گرفتار کر لیا گرفتار خاتون نسیم بیگم آزاد کشمیر کی رہائشی لڑکی نبیلہ کو برطانیہ لے جارہی تھی خواتین سے جعلی ویزا اور شادی کا سرٹیفکیٹ بھی برآمد کر لیا ابتدائی پوچھ گچھ میں خواتین ہم جنس پرستی کی بنیاد پر شادی کا اعتراف بھی کر لیا ذرائع کے مطابق دونوں خواتین کو ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے خواتین کو وکیل نے غلط مشورہ دیا جس پر انہوں نے عمل کیا