سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گر فتاری کے خلاف کہوٹہ اور کلر سیداں سے لیگی رہنماؤں کا اسلام آباد پر یس کلب مظاہرئے میں شرکت۔تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی گر فتاری کے خلاف گذشتہ روزاسلام آباد پر یس کلب کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہر ہ ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی تر جمان مر یم او رنگزیب، سعدیہ عباسی، MPAمنیرہ یامین ستی،حافظ عثمان عباسی،سابق چیئرمین یوسی نڑھ بلال یامین ستی، سابق چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد، راجہ بشیر صدر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ،عبد القدوس عباسی،سابق چیئرمین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفربگہاروی، وائس چیئرمین مرزا مسعود،سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجا د منا،آفتا ب کیانی نارہ،حکیم بر کت نارہ،صوفی عبد الرحیم آف بگھون،سابق ممبران ایم سی کہوٹہ قاضی عبد القیوم، قاضی اخلاق احمد کھٹڑ، حاجی منشی ریاض آف بیور،لیگی کارکن راشد مبارک عباسی، ملک زبیر چھنی بازار کہوٹہ،نمبردار ملک فدا حسین بھون،سید نذابت حسین شاہ، سید صداقت حسین شاہ، سید ذوالقر نین شاہ، راجہ ظہور اکبر کہوٹہ،راجہ گلزا ر احمد آف نتھوٹ، خان طاہر بگہار شریف، ملک ناصر شہزاد آف بھون،سابق چیئرمین یوسی پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی، عابد اقبال عباسی،طاہر اسماعیل عباسی،محمود چوہان عرف مودی،حاجی محمد سلیم، راجہ تنویر بنارس سمیت کثیر تعداد میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں ور کروں نے شر کت کی۔مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ مریم نواز کے استقبال کے لیے نیب عدالت پہنچنے پر منیر ہ یامین ستی کو پولیس حراست میں لے کر جا رہی ہیں۔خاتون رکن پنجاب اسمبلی منیرہ یامین ستی سابق صوبائی وزیر کرنل محمد یامین ستی (مرحوم) کی بیٹی اور سابق چیئرمین یوسی نڑھ بلال یامین ستی کی ہمشیرہ ہیں۔ایم پی اے منیر ہ یامین ستی مریم نواز کے استقبال کے لیے کہوٹہ، کلر سیداں، کوٹلی ستیاں اور مر ی خواتین کی قیادت کرتے ہوئے جب نیب کی عدالت میں پہنچنے میں جب کامیاب ہوئی توان کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ حق سچ کی فتح ہو گئی ملک عوام آج بھی ن لیگ کی قیادت کے ساتھ ہیں۔
Kahuta; PML-N Activist from Kahuta and Kallar joined protest held at Islamabad press club, The PML N leaders have all condemned the arrest of the ex PM Shahid Khaqan Abbassi.
میری جائیداد پر قبضہ کر نے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر نے اوربھر پور تعاون پر محکمہ پولیس کلر سیداں کا شکریہ
Malik Haroon Mazhar thanks police for taking action against land mafia
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ کہوٹہ سہیالی فروزال کے رہائشی ملک ہارون مظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری جائیداد پر قبضہ کر نے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر نے اوربھر پور تعاون پر محکمہ پولیس کلر سیداں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ایس ایچ اوبشارت عباسی اورچوکی انچارج ایس آئی ارفاد احمد قمر نے میرا بہت ساتھ دیا اور ان کے خلاف زیر دفعہ335،506،147،149ت پ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا۔ملک ہارون مظہر نے مزید بتایا کہ باغ بوٹہ میں واقع میری تین حویلیوں جہاں پر میرے کرائے دارمسماۃنسرین اختر زوجہ عابد حسین اپنے خاوند اور دو جوان بیٹیوں کے ہمراہ15سال سے رہ رہی ہیں گذشتہ روزقبل وہاں پر چند افراد جس میں ایاز علی ولد نیاز علی حال مقیم لندن، ڈاکٹر چنگیز اختر ولد محمد ریاض ساکن نیازی ہاؤس چونگی نمبر22راولپنڈی نے ہمراہ 2،3نامعلوم اشخاص کے ہمراہ آئے اور وہاں موجود میرے کرائے داروں کو غلیظ گالیا ں دینا شروع کی اور میرے کرائے داروں کو تھپڑ بھی مارے میر ی کرائے دار مسماۃنسرین اخترکے ساتھ بدتمیزی کی اور ان کو دھکے مارے اور ان کو چند دنوں میں مکان خالی کرنے کو کہا ا گر مکان خالی ناں کیے تو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی جس پر میری کرائے دار مسماۃنسرین اخترنے پولیس تھانہ کلر سیداں کو د ر خواست دی اورایس ایچ اوبشارت عباسی اورچوکی انچارج ایس آئی ارفاد احمد قمر نے میرا بہت ساتھ دیا اور ان کے خلاف زیر دفعہ335،506،147،149ت پ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیاہے۔