DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Iman Fatima of Bagla Rajgan has achieved top marks at metric exam

ا یمان فاطمہ نے گورنمنٹ گرلز سکولز تحصیل کلر سیداں میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے اعزاز برقرار رکھا

بٹ کالونی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔بگلہ راجگان،بیٹیاں والدین کے لئے ہمیشہ رحمت ہوتی ہیں،ایمان فاطمہ نے میٹرک کے امتحان میں ۰۸۹ نمبر لے کر تحصیل کلر سیداں کے گرلز سکولوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے اپنی بڑی بہن کے اعزا ز کو برقرار رکھا،ایمان فاطمہ چار مرتبہ تحصیل کلر سیداں میں ٹاپ کرنے والی جائشہ بتول کی چھوٹی بہن ہیں،جائشہ بتول،ایمان فاطمہ،راجہ محمد الزیات آف بگلہ راجگان،مس ثروت تحسین،مس بشریٰ افزا کی قابل فخر بھانجیاں اور راجہ نجابت محمود،بٹ کالونی کلر سیداں کی صاحبزادیاں ہیں،ہونہار طلبہ کی کامیابی پر معززین علاقہ نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے آئندہ کامیابیوں کے لئے دعا کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button