DailyNews

Rawalpindi; A Married women with three children has been charged with the murder of her husband

قتل کی واردات میں مقتول کی بیوی سمیرا بی بی شامل نکلی

تھانہ چونترہ کے گاؤں میال میں قتل ہونے والے حاضر سروس پولیس ملازم عطر عباس عرف عطی کے قتل کا پراسرار قتل کا ڈراپ سین سامنے آ گیا ہے قتل کی واردات میں مقتول کی بیوی سمیرا بی بی شامل نکلی جو خاوند کے بھانجے کے عشق میں گرفتار تھی سمیرا نے پہلے اپنے خاوند کو نیند کی بیس گولیاں دے کر بے ہوش کیا پھر اپنے خاوند کے بھانجے یعنی اپنے آشنا زاہد عرف بگو اور سرگودھا سے آنے والے آشنا کے ساتھی افتخار کے ہمراہ گولیاں مار کر اپنے خاوند کو قتل کر دیا چونترہ پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے قاتل سمیرا نے نہ صرف اپنے خاوند کی جان لی بلکہ خود جیل جا کر صرف یار کی خاطر اپنے تین بچوں کے سر سے ماں اور باپ دونوں کا سایہ بھی چھین لیا

Rawalpindi; A Married women with three children has been charged with the murder of her husband. Samira fell in love with her husbands nephew and had her husband Attar Abbass a police officer shot dead in village Mayal, Chauntra.

Show More

Related Articles

Back to top button