DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; Traders in Kahuta observe shutter down strike in a protest against budget tax announcement

حکومت کے ظالمانہ بجٹ ایف بی آر کی طرف سے غیر منصفانہ ٹیکسوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کہوٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

ٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حکومت کے ظالمانہ بجٹ ایف بی آر کی طرف سے غیر منصفانہ ٹیکسوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کہوٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔شہر بھر میں تاجر برادری کی طرف سے کی جانے والے ہڑ تال میں 80فیصد دوکانیں بند کر کے مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کیا کمیسٹ برادری،صرافی برادری،کریانہ فروشوں نے مکمل ہڑتال کی جبکہ مشینری فروٹ اور گوشت وغیرہ کی چند دوکانیں کھلی رہی پی پی پی کے تحصیل صدر آصف ربانی قریشی،کہوٹہ چھنی بازار کے معروف تاجر ملک محمد زبیراور راجہ شاہد اجمل کی قیادت میں احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی اور نعرہ بازی کی گئی کلر چوک میں احتجاجی ویلی سے خطاب کرتے ہوئے آصف ربانی قریشی نے کہا کہ غریب عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ دیے گے عوام ٹیکس دیتے ہیں ایف بی آر ظلمانہ ٹیکس نظام ختم کرے پچاس ہزار سے زاہد خریداری پر شناختی کارڈ کی جو شرط رکھی گئی ہے اسکو بھی ختم کے اجائے احتجای ریلی میں کہا گیا کہ بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف آئندہ بھی اگر شٹر ڈاؤن کرنا پڑا تو کریں گے۔

Kahuta; The Traders in Kahuta observed shutter down strike in a protest against budget tax announcement, Majority of the shops were closed in the city.

Pakistan traders’ association is observing a shutter-down strike today against taxation measures adopted in the budget 2019-20.

According to details, the Pakistan Traders Association has given a strike call across the country in protest of unfair taxes imposed by the federal government.


آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گے بجٹ میں بے تحاشہ ٹیکس لگا کر غریبوں کا خون نچوڑا جا رہا ہے

Protest continue over so called IMF sent budget

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے امیر عتیق احمد عباسی نے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گے بجٹ میں بے تحاشہ ٹیکس لگا کر غریبوں کا خون نچوڑا جا رہا ہے جبکہ بڑے بڑے مگر مچھوں کو ؤزادی دی گئی ہے حکومت نے ایک سال میں بھیک مانگ کر اربوں ڈالر قرض لے لیے ڈالر کنٹرول سے باہر ہے مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکا ل دی ہیں جماعت اسلامی موجودہ حکومت کی عوام کش پالیسیوں کی شدید مذکرات ہے اور 19جولائی کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں لیاقت باغ سے راجہ بازار مارچ کیا جائیگا انھوں نے جماعت کے تمام ورکر ز کارکنان اور عوام سے کہ اکہ وہ 19جولائی کو آئی ایم ایف کی غلامی، بد ترین مہنگائی بے روزگاری ٹیکسوں کی بھرمار قادیانیوں کی سرپرستی، انتحابی وعدوں سے یوٹرن اور کرپٹ ٹولے کی سرپرستی روکنے کے لیے لیاقت باغ تا راجہ بازار مارچ میں بھرپور شرکت کریں انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اس ظلمانہ بجٹ اور بے جا ٹیکسوں کو مسترد کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ مہنگائی ختم اور ظلمانہ نظام ختم کیا جائے۔

Show More

Related Articles

Back to top button