DailyNewsGujarKhanHeadline

Bewal, Gujar Khan; Teenager fro Naralai Jabir drowns to death

بیول کے نواحی گاؤں نڑالی جبیر کا محمد سہیل ولد محمد افتخار پانی میں ڈوب کر جان بحق

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔بیول کے نواحی گاؤں نڑالی جبیر کا سولہ سالہ نوجوان محمد سہیل ولد محمد افتخار پانی میں ڈوب کر جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد سہیل گھر سے نڑالی میلے پر گیا اور گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکا اور نالہ کانسی میں نہانے چلا گیا جہاں وہ نہاتے ہوئے اپنا توازن برقرارنہ رکھ سکااورگہرے پانی میں چلا گیا اورموقع پر ہی جان بحق ہو گیا۔

Bewal, Gujar Khan; Mohammad Sohail, 16, son of Mohammad Iftikhar of village Narali Jabir has drowned at a nala, according to the family Sohail had gone to Narali mela and decided to have swim due to hot weather and drowned in deep end of the nala.


مورخہ 13جولائی بروز ہفتہ دن 10:00تا 12:00بجے تک ایس ای ایسکوسرکل جہلم چناب اسلم خان کھلی کچہری لگائیں گے

Open court session to be held at Bewal sub division on 13th July at 10am

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)وقاص الرحمن وارثی۔معزز صارفین ایسکو اپریشن سب ڈویثرن بیول کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 13جولائی بروز ہفتہ دن 10:00تا 12:00بجے تک ایس ای ایسکوسرکل جہلم چناب اسلم خان کھلی کچہری لگائیں گے جس میں صارفین کے بجلی سے متعلق مسائل سنیں گے اور موقع پر مسائل حل کریں گے۔


سوشل میڈیا پر نام نہاد مختلف پارٹیوں کے ساتھ وابستگی رکھنے والے کاپی پیسٹ صحافی ان ایکشن

Fake news published over pistol found in possession while police check up

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,ایڈمن)۔پولیس ناکے میں دوران تلاشی حفاظتی پستول برآمد ہونے پر پولیس نے اپنی ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا تھا
لیکن کچھ نانہاد انپڑھ صحافیوں۔نے اس شحض پر اسلحہ سمگلر کا لیبل لگا دیا وجہ یہ کہ وہ بندہ ایک معروف صحافی کا چھوٹا بھائی تھا متعدد۔ صحافیوں نے جیلسی اور تنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملے کو دوسرا رخ دینے کی کوشش کی ہے لیکن ان کو پتہ ہونا چاہیئے کہ اللہ جسے چاہئے عزت سے نوازے تحصیل بھر میں فیسبکی صحافیوں۔کی کثرت نے جہاں ایک اچھے اور مستند صحافیوں کے لیے مشکلات درپیش کی ہیں وہاں عوام کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں جس کی روک تھام بروقت انتہائی ضروری ہے

Show More

Related Articles

Back to top button