مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ڈیرہ مشتاق شاہ کے مختلف مقامات پر ممتاز سماجی شخصیت آغا سید مشتا ق حسین نقوی کی طرف سے پانی پینے کی سبیلیں۔ اپنی ذاتی جیب سے ممتاز سماجی شخصیت آغا سید مشتا ق حسین نقوی نے اپنے علاقہ ڈیرہ مشتاق شاہ بازار اور دیگر مقامات پرعوام کی سہولت کے لیے الیکٹریک واٹر کولر نصب کرائے ہیں سے روزانہ سینکڑوں افراد ٹھنڈا پانی پیتے ہیں اور جولیاں اٹھا ممتاز سماجی شخصیت آغا سید مشتا ق حسین نقوی آف ڈیرہ مشتاق شاہ بازار کو جولیاں اٹھا کر دعاہیں۔ تفصیل کے مطابق دنیا میں جہاں بعض انسانوں کو اللہ پاک نے انسانیت کی خدمت کے جذبے میں سر شار پیدا کیا ہے جن کی زندگی کا ایک ایک لمحہ لمحہ اللہ کی مخلوق کی خدمت میں گزرتا ہے اسی طرع کے انسانوں کے میں اللہ پا ک نے کہوٹہ کے علاقہ ڈیر ہ مشتاق شاہ میں بھی ایک شخص جس کا نام آغا سید مشتا ق حسین نقوی ہے اس کو بھی اپنی مخلوق کی خدمت لیے منتخب کیا ہے جن کی ایک ایک سانس انسانیت کی خدمت میں گزرتی ہے آغا سید مشتاق حسین نقوی رفاعی کاموں کے حوالے سے تحصیل کہوٹہ ہی نہیں بلکہ اس سے ملحقہ تحصیل کلر سیداں میں بھی پہنچانے جاتے ہیں علاقے میں ہر کوئی ان کا نام عقیدت و احترام کے ساتھ لیتا ہے خود شاہ جی ہر چھوٹے بڑھے کی بے حد عزت کرتے ہیں۔
محکمہ گزارہ کہوٹہ میں کرپٹ افسر کی تعیناتی عوامی حلقوں میں غم وغصے کا اظہار
Public deplore of corrupt forest officer being appointed in Kahuta
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔محکمہ گزارہ کہوٹہ میں کرپٹ افسر کی تعیناتی عوامی حلقوں میں غم وغصے کا اظہار۔کچھ عرصہ قبل کریشن کی بنا پر ضلع بدر کیا جا نے والا اصغر شاہ کو بلا ک افسر کہوٹہ تعینات کیا گیا اور اب اس کو ایس ڈی ایف او تعینات کیا جانے والا مذکورہ افسر سر کاری جنگلات میں سے اپنی نگرانی میں کٹائی کراتا ہے اور خود ٹمبر مافیا کے ساتھ ان کی گاڑی میں بیٹھ کر جہلم کراس کر اتا اس کی تعیناتی پر ٹمبر مافیا خوشی سے جشن منا رہے ہیں جبکہ کہوٹہ کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مجیب اللہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اگر مذکورہ افسر کو فی الفور ضلع سے باہر تبادلہ ناں کیا گیا تو ہم اہلیان علاقہ روڈ بلا ک کر کے احتجاج کر یں گے انہوں نے اس معاملے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان، چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب، صوبائی وزیر جنگلات، چیف کنزیویٹر، ایم این اے حلقہ این اے ستاون سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ تفصیل کے مطابق ضلع راولپنڈی کی چار تحصیلوں مر ی، کوٹلی ستیاں، کہوٹہ اور کلر سیداں کا آدھے سے زاہد رقبے میں ہرے بھرے جنگل تھے مگر ان جنگلات کے بچاو،چوری،کٹائی کی روک تھام کے زمہ دار محکموں میں موجود چند ایک کالی بھیڑوں نے چند ٹکوں کی خاطر جہاں اپنی آخرت اور قبر کو گندہ کر رہے وہاں پر ہی اپنے ملک کے قیمتی سر مائے کو بے در پے نقصان پہنچا رہے ہیں ایسے ہی افسران میں سے محکمہ گزارہ کہوٹہ میں تعینات ہونا والا اصغر شاہ بھی ہے جو ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سر کاری جنگلات میں سے اپنی نگرانی میں کٹائی کراتا ہے اور خود ٹمبر مافیا کے ساتھ ان کی گاڑی میں بیٹھ کر منڈیوں تک پہنچاتا ہے کہوٹہ کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ مجیب اللہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اگر مذکورہ افسر کو فی الفور ضلع سے باہر تبادلہ ناں کیا گیا تو ہم اہلیان علاقہ روڈ بلا ک کر کے احتجاج کر یں گے۔
تعزیت
ٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ راجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات، آصف یعقوب کیانی کا مرزا وحید کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی۔یوسی دوبیرن کلاں کی ڈھوک کنڈ والے مرزا وحید کا بھائی، سعید کیانی اور ارسلان کیانی کے چچا انسپکٹرمر زاخالد گذشتہ دنوں وفات پا گے تھے گذشتہ روزراجہ صغیر احمد صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات،ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت آصف یعقوب کیانی، راجہ تنویر اورچوہدری ظفر نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔