DailyNews

Rawalpindi; Pothwar.com tour of Malam Jabba (See video)

پوٹھوار ڈاٹ کوم کا بلند ترین مالم جبہ کی سیر،خیبر پختونخواہ کے بہترین انتظامات،پہلا حصہ

سوات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔پوٹھوار ڈاٹ کوم گزشتہ دو دہائیوں سے اپنے ناظرین کے لئے بہترین معلومات کاانتظامات کئے ہوئے ہے،دوستوں کی پُر زور فرمائش پر سیاحتی مقام مالم جبہ اور کالام کی سیر جہاں اس وقت درجہ حرارت انتہائی کم ہے،برف پوش چوٹیوں کے نظارے آپ کے منتظر،سندھ اور پنجاب سے آئے ہوئے دوستوں سے گپ شپ،سوات ایکسپریس،ٹنل کی سیر،اس حصے میں آپ مالم جبہ تک سیر کر سکیں گئے،اس سیاحتی ٹور میں راجہ محمد اسرار ایڈووکیٹ،راجہ امجد شامی،راجہ ضیارب حماد ٹینٹ سروس چوآ خالصہ بھی ہماری ٹیم کا حصہ رہے،اگلی قسط میں بحرین،مدین،بدین اور کالام تک سیر کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button