چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔دھان گلی سے کلر سیداں روڈ دو دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود توجہ حاصل نہ کر سکا،پاکستان مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلز پارٹی اور اب پاکستان تحریک انصاف بھی شرقی کلر سیداں سے انصاف کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،یہاں کی قیادت جس کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو ہمیشہ کی طرح گفتن،کھابن اور برخستن بھی نکنل یقین رکھتے ہیں،محکمہ ہائی ویز یا محکمہ شاہرات پنجاب یہاں کی عوام کے ہمیشہ قریب رہے ہیں اور گاہ بگاہ ولیموں اور دوسری تقریب میں شرکت کرتے رہتے ہیں،کوئی ہے جو اس گمبیر مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرائے۔۔۔۔؟؟؟