DailyNewsGujarKhanHeadline

Thathi; Inauguration ceremony held of Palina to Kingar road with chairman uc Thathi, Ch Musadaq Hussain

یوسی تھاتھی... پلینہ سے کنگر تک روڈ کے کام کا افتتاح کر دیا گیا

یوسی تھاتھی… پلینہ سے کنگر تک روڈ کے کام کا افتتاح کر دیا گیاہے.. چیرمین یوسی تھاتھی چوہدری مصدق حسین  و دیگر حضرات موقع پہ موجود تھے


ڈپٹی کمشنر راولپنڈی  کا اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کا دورہ

Deputy commissioner Rawalpindi gives surprise visit to THQ hospital, Gujar Khan

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور ایڈیشنل سیکریٹری ہیلتھ پنجاب سلیمان غنی اور اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان نے اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کا دورہ کیا مریضوں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ادریس صاحب ودیگر ڈاکٹرز صاحبان سے محو گفتگو کی اور کہا عوام کی پریشانی کا ازالہ فوری کیا جائے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکے اور ڈی سی او راولپنڈی اور ایڈیشنل سیکرٹری نے ہسپتال کے تمام کلینکس لیبارٹری آپریشن تھیٹر وارڈز کا دورہ کیا اور میڈیکل سٹور میں جا کر دوائیوں کا تمام ریکارڈ چیک کیا.


صوبیدار راجہ محمد الیاس صاحب تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے

Subaidar Raja M Ilyas sadly passed away in Bewal

راجہ بشارت،راجہ نزاکت،راجہ صداقت صاحب کے والد صاحب اور راجہ اقبال صاحب کے بھنوئی صوبیدار راجہ محمد الیاس صاحب تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے

Show More

Related Articles

Back to top button