ٹیچر آرگنائزیشن ڈوثرن میرپور کے صدر قاری حفیظالرحمن نے کہا کہ اگر ساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن 31جولائی تک نہ کیا گیا تواگست 2019ء میں پورے آزاد کشمیر کے اساتذہ دمادم مست قلندر کرنے گئے او انتہائی جارخانہ احتجاج اس وقت تک جارہی رہے جب تک ا پ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جارہی نہیں ہو تا یہ بات انہوں نے مقامی ہوٹل میں اساتذکے نمائندہ وفد سے ملاقات کرتے ہو ئے کہی وفد کی قیادت ماسٹر عبدالمالک بٹ نے کی دیگر اساتذہ میں راجہ ساجد علی،چوہدری ظہیر الدین بابر،لیاقت علی،محمد عرفان قریشی،سید افتخار حسین،راشد شبیر،عطاء الرحمن یزوانی،سردار نثار احمد نے شرکت اس موقع پر ماسٹر عبدالمالک بٹ نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر پر اساتذہ کے مسائل حل کر نے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے تقربیاً6ماہ کا وقت گزار چکا ہے جب سیکرٹری تعلیم صاحب نے اپ گریڈیشن کی سمری پر دستخط کر دیئے تھے مگر اس کے بعد حکومت ٹس سے مس نہیں ہو ئی اور اساتذہ تحصیل ڈڈیال حکومت آزاد کشمیر سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ 31جولائی 2019تک اساتذہ کے تمام مطالبات باالخصوص اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جارہی کیا جائے بصورت دیگر اگست کے وسطہ میں اساتذہ پورے آزاد کشمیر میں فیصلہ کن احتجاج کریں گے اور سٹرکوں پر ہو ں نگے پھر اس کی تمام ترزمہ داری حکومت وقت پر ہو گی آخر میں میں اساتذہ اکرام نے ملک اور ریاست جموں وکشمیر کے امن اور سلامتی کے لئے دعا کی
حصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈڈیال کا ایک تعزیتی اجلاس،ڈاکٹر یوسف،ڈاکٹر فاروق،ہو ا جس میں محمد وقاص،محبوب حسین،ڈاکٹر مظفر حسین،محمد شفیق،ساجد حسین،چوہدری یاسین حسین،سردار موقید حسین اور دیگر نے بڑی تعداد نے شرکت انہوں نے کہا حاجی عبدالروف اچھا اخلاق کے مالک تھے نہایت ملنساز اور غریب پروا تھے جننے اپنی پوری ڈیوٹی کے دوران کبھی محسوس نہیں ہو نے دیا کہ وہ ملازمین ہیں انہوں نے ہمیشہ بڑے آداب کے سب کے ساتھ بھایؤں کی رہی بعد میں انہوں نے ان کے گھر جاان کے بیٹے نبیل روف اور بھائی ڈڈیال پریس کلب کے صدر داکٹر محمد اسحاق،طارق عقیل محمداکرام سے اظہار افسوس کیا فاتحہ خوانی کی دعا کی کے اللہ تعالی لوحیقن کو صبر جمیل عطا کر آمین