AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Maqbool Butt Shaheed chauk built for public left in mess by transporters

ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک عوام کے بنایا گیا تھا آج اس کی حالت اس قدر خراب ہو گئی

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)  یاسرکار محمود خان نے کہا کہ ڈڈیال مقبول بٹ شہید چوک عوام کے بنایا گیا تھا آج اس کی حالت اس قدر خراب ہو گئی ہے کہ مقبول بٹ کے اد گرد چار طر ف گاڑی گھڑی رہتی ہیں انہوں سابق ایڈ منسٹر بلدیہ چوہدری خالد بھلوٹ نے مقبول بٹ شہید چوک کو ایک خوبصورت باغ بنا یا دیاتھا اس میں خوبصورت پھول اور لایٹنگ لگی ہو ئی تھے لیکن جیسے ہی چوہدری خالد بھلوٹ کو ایڈمنسٹر یٹر سے ختم کیا اس کے بعد آنے والوں نے مقبول بٹ شہید چوک میں نہ پھولوں کے پودے اور جو قیمتی گھا س خر ید تھے اس کو بھی آوار جانور کھا گے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم موجود ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ ساجد نذیر سے مطالبہ کرتے ہیں مقبول بٹ شہید کے اد گرد گاڑیوں گھڑی رہتی ہیں اس سے مین روڑمیں ٹریفک اکثر بلاک رہتی ہے اس کو ختم کیا اور مقبول بٹ شہید چوک کو میں جو لائٹنگ لگی ہو تھے اور جو پودے اور کھاس اور مہنگا درخت لگے ہو ئے وہ تو اب تقربیاًختم ہو گئے ہیں انہوں نے اس دور جدید میں شہر کے کام کیون نہیں ہو تے اس پر ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ کی کار گردگی پر سوالیہ نشان بنے ہو ا ہے


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیرسب ڈوثرن ڈڈیال کے مرکزی راہنما سابق چیئرمین عشرزکوۃٰضلع میرپور صوفی جاوید اقبال نے کہا کہ حاجی ڈاکٹر عبدالروف جن کا گزشتہ روز ایکسڈنٹ ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گے تھے زخمی کی تاب نہ لاتا ہو ئے فوت ہو گئے تھے انہوں نے ڈاکٹر عبدالروف ایک نیک ملنساز،غریب پرو تھے انہوں نے اپنی ڈیوٹی دوران ہمیشہ غریبوں کی مد د کی ان کے ساتھ اچھاخلاق سے پیش آتے رہے بعد انہوں نے ان کے بھائیوں میں ڈاکٹر محمد اسحاق صدر ڈڈیال پر یس کلب،طارق عقیل،سابق منجیر الائیڈبنک محمد اکرام اور بیٹے نبیل روف سے بھی اظہار افسو س کیا گھر جا فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ اللہ تعالی دیگر پسماندگان کو بھی صبر جمیل عطا کر ے آمین


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ڈڈیال کے ٹرنسپوٹرز کا ایک تعزتی جلا س جس کی صدارت رانا ظفر اقبال کی جس میں ملک غفار احمد، راجہ لیاقت علی،راجہ شیشم آف کھٹاڑ اس کے علاوہ دیگر میں ملک خرم ریاست،چوہدری طاہر اقبال،وقار بشیر،یار سرکار یاسر محمود،حکیم طارق،راجہ مظہر اقبال،راجہ محمد رئیس،راجہ بشیر خان،راجہ لیاقت خان،محمد اقبال،حافظ نثار خان،پی ٹی آئی کے راہنما ملک محمد نذیر خان،اخبار فروش یو نین ڈڈیال سے غفار انقلابی،چوہدری عبدلمجید،عبدالخاق سعید،ریاست گجر،چھتروہ سے قاضی آصف، کھٹا ڑ دلاؤر خان سے ذوالفقارعلی مغل،سورکھی سے منظور احمد برق سابق ریٹارڈ فاسٹگارڈ عبدالرحیم عطاری اور دیگر بڑی تعداد نے شرکت کی اجلاس میں ڈاکٹر محمد اسحاق صدر ڈڈیال پر یس کلب،طارق عقیل،سابق منجیر الائیڈبنک محمد اکرام اور بیٹے نبیل روف سے بھی اظہار افسو س کیا گھر جا فاتحہ خوانی کی اور کہا کہ اللہ تعالی دیگر پسماندگان کو بھی صبر جمیل عطا کر ے آمین


چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)مرکزی انجمن تاجراں چکسواری کے صدر چودھری منیر حسین سیٹھی سینئرنائب صدر راجہ عبدالعزیز خان سیکرٹری جنرل حاجی چودھری اورنگ زیب اور دیگرعہدیداروں نے ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کوایس ایس پی میرپور تعینات ہونے پردلی مبار کبادپیش کی ہے اوران کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے اورکہاہے کہ ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم محکمہ پولیس آزادکشمیرکے ایک باصلاحیت فرض شناس اوردیانتدار آفیسر ہیں ان کی شاندار کارکردگی ہے اوراپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلارہے ہیں اوراپنے فرائض کی انجام دہی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے مرکزی انجمن تاجراں چکسواری کے تمام عہدیداران اورممبران انہیں ایس ایس پی میرپور تعینات ہونے پرمبار کبادپیش کرتے ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button