DailyNewsKallar Syedan

Sehar; Dhok Chaudhrian Kalyala link bridge inauguration ceremony with MNA Sadaqat Ali Abbassi and Raja Sagheer Ahmed (See video)

سہر ،کلر سیداں کے نواحی علاقے ڈھوک چوہدریاں اور کلیالہ کے درمیان لنک برج کا افتتاح

سہر ،کلر سیداں کے نواحی علاقے ڈھوک چوہدریاں اور کلیالہ کے درمیان لنک برج کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی ایم این اے صداقت عباسی اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے اس برج کا افتتاح کیا۔ واضح رہے کہ نئے منتخب شدہ ایم این اے اور ایم پی اے کا یہ اس علاقے میں پہلا پروجیکٹ ہے۔مزید معلومات کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button