DailyNewsHeadline

Leeds, UK; Rival cricket fans clash outside Pakistan v Afghanistan World Cup game

کرکٹ سٹیڈیم کے باہر لڑائیمین مین پولیس نے دو افراد کو گرفتارکر لیا

ورلڈ کپ 2019ء کے 36 ویں اور اہم مقابلے میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔تاہم اس میچ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ میچ کے دوران ہی اسٹیڈیم کے باہرافغان شائقین نے پاکستانی پر دھاوا بول دیا، شائقین نے پاکستانی شہری پر ڈنڈے اور گھونسے برسائے جس کے نتیجے میں پاکستانی شہری سمیت دیگر کئی افراد بھی زخمی ہوئے۔
ہنگامہ آرائی زیادہ ہونے پر مقامی پولیس نے افغان شائقین کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا جبکہ دو افغان شائقین کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ افغان شائقین کو افغانستان کی وکٹیں جلدی گرنے پر غصہ تھا جو پاکستانی شائق پر اُترا۔اس تمام صورتحال میں پاکستانیکرکٹ شائقین سخت غصے میں ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیاپر بھی کیا ہے جب کہ کئی صارفین نے تو افغانیوں کو نمک حرام قرار دے دیا۔کرکٹ سٹیڈیم کے باہر لڑائی بھی ہوئی پولیس نے دو افراد کو گرفتار بھی کر لیا

Leeds, UK; Violent clashes broke out outside a cricket world cup game between Afghanistan and Pakistan today. Hooligans were seen trying to break through security gates and use barriers as weapons in ugly scenes outside Headingley stadium in Leeds.

Video footage showed fans throwing bottles at one another, while others can be seen trading punches and kicking each other. Afghanistan supporters also tried to break down the gates at Headingley, pushing them against the guards.

West Yorkshire Police were reportedly called to attend the incident just before midday. According to a reporter, two Afghan supporters were arrested for violent actions.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button