DailyNews

Dadyal, AJK; Government should issue notification to upgrade teachers, Qazi Hafiz Ur Rehman Ch

حکومت اساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرے,قاری حفیظ الرحمن چوہدری

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
ٹیچر آرگنائز یشن میرپور ڈوثرن کے صدر قاری حفیظ الرحمن چوہدری نے کہا کہ حکومت اساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرے یہ بات انہوں نے مقامی ہوٹل میں اساتذہ کے نمائندہ وفدسے گفتگو کرتے ہو ئے کہی وفد کی قیادت ماسٹر عبدالمالک نے کی قاری حفیظ الرحمن نے کہاکہ آمد بجٹ میں اساتذہ کے گریڈ اپ کئے جائیں کیونکہ اساتذہ کرام بہت بے چینی کے بادل چھائے ہو ئے ہیں دیگر اساتذہ میں ہائی سکول خادم ٓباد سے عبدالستار،لیاقت علی،افتخار شاہ،عاصم چغتائی راشد شبیر چاقب علی کیانی،چھتروہ سے راجہ ساجد علی،ظہیر الدین بابر،مرزا افتخار احمد اور سردار نثار احمد نے خصوصی شرکت کی ماسٹر عبدالمالک نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر پرائمری معلم اور معلمہ کو B-14اور B-16کے گریڈ کئے جائیں جبکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کرتا ہو ں کہ آپ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں مہنگائی کے حساب سے خاطر خواہ اصافہ کریں اور سابقہ تین سالوں کے ایڈہاک الاؤئسیزضم کر کے سکیل ریوائز کئے جائیں تاکہ اساتذہ بھی سکھ کا چین لے سکیں


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
پرائس کنڑول کمیٹی ڈڈیال سب ڈوثرن کے سربراہ چوہدری اقبال حسن نے کہا کہ ما ہ صیام کا احترام ہر مسلمان پر فرض ہے انہوں نے کہا کہ رمضان کا آخر عشرہ جس میں ہمیں منافع خوری اور دیگر معاشرے کی اصلاح کے لئے کوئی ایسا کانہیں کرنا چاہے جس سے رمضان کے تقدس کے لئے خطرہ ہو ان خیالاے کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈڈیال مختلف مکتبہ فکر جن میں انجمن تاجران،علمائے اکرام ودیگر تنظیموں کے نمائندگان پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ ہمارا دین اس بات کی غماز ی کرتاہے کہ ہم اللہ کے اس بابرکت ماہ کا احترام کریں تاکہ ہے ماہ رمضان جس کے پانچ الفاظ ہیں میں پر لفظ ر سے ن تک ہمیں پیغام دیتا ہے کہ اللہ اس ما ہ کے تقد س کے لئے ہم پرامن ہ وچاہے تاکہ اسلام نے جواس کی پہچان دی ہے اس میں نماز کی پابندی اور دیگر معالات کی یکسوئی وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
آزاد کشمیر کا موجود بجٹ کو صیح معاون میں بنانے کے لئے اس کے اشیاء خودونوش اور مہنگائی کنڑول کرنا وقت کی ضرورت ہے کیونکہ آزاد خطہ ایک پسماند ہ خطہ
ہے اسیکے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنے عوام کی خاطر مہنگائی نا جائز منافہ خوری سے رہیزکریں ان خیالات کا اظہار یونین آف جنرنلسٹ ضلع میرپور کے نائب صدر حکیم طارق حسین،وقار بشیر نے عوام پر زور دیا کہ وہ بجٹ کے سلسلہ میں حکومت آزاد کشمیر کو مناسب تجاویزدیں تاکہ یہ خطہ پسماند ہے اس میں اشیاء خود ونوش کے ساتھ ساتھ ضروری چیزبھی مناسب قیمت پر رکھی جائیں


فیض پورشریف(نامہ نگار) یونین کونسل فیض پورشریف موضع تنگ دیو کے ہردل عزیز سیاسی وسماجی راہنماچودھری محمداعظم المعروف لالہ مندری نے ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کوایس ایس پی میرپوراور ایس ایس پی راجہ اکمل خان کوایس ایس پی کوٹلی تعینات ہونے پردلی مبار ک بادپیش کی ہے اوران کی تعیناتی کازبردست خیرمقد م کیاہے اوراس توقع کااظہارکیاہے کہ وہ اپنی تمام ترصلاحیتیں اورتوانائیاں بروئے کارلائیں گے اوراپنی بہترین کارکردگی برقرار رکھیں گے

Show More

Related Articles

Back to top button