کلرسیداں (اکرام الحق قریشی) کلرسیداں اور گردو نواح میں گردو غبار اور مٹی کا طوفان بجلی کے تمام فیڈر بند ہو گئے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا،تفصیلات کے مطابق شام کو گردو غبار اور مٹی کا طوفان آیا جس کے آتے ہی بجلی کے تمام فیڈرکام کرنا چھوڑ گئے سب سے پہلے بند ہونے کا اعزاز اس بار بھی کلرسیداں سٹی فیڈر کو حاصل ہوا اس کے علاو ہ دوبیرن،کمبیلی،چوآخالصہ سمیت تمام فیڈر گھنٹو ں بند رہے اور صارفین کا کوئی پرسان حال نہیں تھا پی ٹی آئی کے واپڈاسے متعلق فوکل پرسن بھی کہیں نظر نہ آئے اور وہ اپنے غیر دستوری عہدے سے اپنا دل پشوری کرنے میں مصروف ہیں اور انکی کارکردگی مکمل طور پر صفر ہے۔
Kallar Syedan; A Huge dust storm in Kallar Syedan region has led to knocking out electricity feeders in Doberan Kallan, Kambeeli and Choa Khalsa. The tehsil was left without electricity and no action was taken by electricity authorities to repair.
ساگری کے معروف سیاسی کارکن محمد قاسم کے بھائی عبید کیانی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Ubaid Kiyani sadly passed away in Bishondote
کلرسیداں (اکرام الحق قریشی)ساگری کے معروف سیاسی کارکن محمد قاسم کے بھائی عبید کیانی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے نمازجنازہ کلرسیداں کے گاؤں بشندوٹ میں ادا کی گئی جس میں ریٹائرڈ ٹی ایم او قاضی عبدالباسط،شیخ ساجدالرحمان، محمد زبیر کیانی، راجہ جاوید اشرف دوست محمد مہمند راجہ شہزاد یونس راجہ محمد یونس ہمایوں کیانی محمد نصیر کیانی چوہدری طارق قاضی حماد یاسر شیخ دانش لیاقت حاجی طارق تاج صغیر بھولا ماسٹر محمد ظہیر کاشف عدنان کیانی بدر کیانی راجہ آفتاب حسین شیخ محمد خالد اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی بلا و ل بھٹو ز ر د ا ر ی کی گو جر خا ن آ مد کے مو قع پر ا یک بڑ ا جلو س جلسہ میں شر کت کے لیے کلر سید اں سے ر و ا نہ
PPP Rally from Kallar Syedan departs for Gujar Khan to welcome Bilawal Bhutto
کلرسیداں (اکرا م الحق قریشی)پیپلز پارٹی کلر سیداں تحصیل صد ر محمد ا عجا ز بٹ،سا بق ا مید و ا ر صو با ئی سمبلی چو ہد ر ی محمد ا یو ب،سٹی صدر نوید اختر مغل،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی نصیر ا ختر بھٹی،سا بق بلد یہ ممبر عا طف ا عجا ز بٹ،تحصیل سر پر ست ا علی محمد فیا ض کیا نی کی قیا د ت میں چیئر مین پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی بلا و ل بھٹو ز ر د ا ر ی کی گو جر خا ن آ مد کے مو قع پر ا یک بڑ ا جلو س جلسہ میں شر کت کے لیے کلر سید اں سے ر و ا نہ ہو ا ا س مو قع پر تحصیل صد ر محمد ا عجا ز بٹ نے کہا کہ موجودہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات سمیت بجلی،گیس اور دیگر روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں اور ٹیکسوں میں اضافہ کر کے عوام کی مشکلات کم کرنے کی بجائے اضافہ کر دیا ہے۔پی ٹی آئی کی حکومت نے دس ماہ میں ملک کو تباہی دے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔عوام اب جمہوری قوتوں کی جانب دیکھ رہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری عوام کی امید کی کرن ہیں۔تحصیل صدر محمد اعجاز بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جیالوں کا ایک بہت بڑا قافلہ کلر سیداں سے گو جر خا ن کے لیے ر و ا نہ ہو ا ا س مو قع پر کا ر کنو ں کی کثیر تعد ا د مو جو د تھی جنہو ں نے ہا تھو ں میں پیپلز پا ر ٹی کے پر چم ا ٹھا ر کھے تھے۔ا س مو قع پر گا ڑ یو ں کا ا یک بڑ ا جلو س کلر سید اں سے گو جر خا ن کے لیے ر و ا نہ ہو ا۔
چوہدری نثارعلی خان آج بروز اتوار سہ پہر تین بجے کلرسیدا ں آئیں گے
Ch Nisar Ali Khan to visit Kallar Syedan on Sunday
کلرسیداں (اکرام الحق قریشی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان آج بروز اتوار سہ پہر تین بجے کلرسیدا ں آئیں گے جہاں وہ سابق رکن بلدیہ حاجی اخلاق حسین کے گھر جا کر ان کے جواں سالہ بیٹے حسام کی وفات پر فاتحہ خوانی کریں گے۔
کلرسیداں کے سابق کونسلر محمد عجائب انتقال کر گئے
Ex Councillor M Ajaib passed away in Saroha Chaudhrian
کلرسیداں (اکرام الحق قریشی)کلرسیداں کے سابق کونسلر محمد عجائب انتقال کر گئے نما زجناز ہ آج برو ز اتوار صبح دس بجے سروہا چوہدریاں میں ادا کی جائے گی۔