تھانہ مندرہ کی حدود ڈھوک بھاول میں 45 سالہ رضوان ولد جاوید نے گھر میں رکھے اسلحہ سے اپنے پیٹ پر فائر کر لیا جس سے وہ زخمی ہو گیا ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی زخمی کو فورا رورل ہیلتھ سنٹر مندرہ منتقل کیا جہاں طبی امداد کے بعد زخمی کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا
Mandra; Mohammad Rizwan, 45, son of Javed of village Dhok Bhawal, Mandra, has allegedly shot himself in the stomach, Rescues services were called and he was taken to rural health centre Mandra.