DailyNews

Rawalpindi; Shaffa international officer Imran Khalid killed in a fatal accident

شفا انٹرنیشنل کے آفیسر عمران خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

کلرسیداں (اکرام الحق قریشی) شفا انٹرنیشنل کے آفیسر عمران خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحقہو گئے وہ معمول کے مطابق گھر سے اسلام آباد اپنی بائیک پر جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں اسلامی یونیورسٹی کی بس نے ٹکر مار دی حادثہ اس قدر شدید تھا کہ موٹر سائیکل بس کے نیچے چلی گئی جس سے عمران خالد شدید زخمی ہو کر دم توڑ گئے نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی جس میں ان کے دوست احباب نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button