DailyNews

London; Ch Eitsham Gujjar and Talat Mahmood Bhatti to perform Pothwari folk songs in Rotherham today

راجہ احتشام گجر اور طلعت محمود بھٹی کے درمیان محفل شعر خوانی کا مقابلہ آج بروز بدھ رادراھم میں منعقد ہوگا.

مشہور و معروف شعر خوان مرحوم چوہدری اکرم گجر کے لخت جگر چوہدری احتشام گجر جو کے برطانیہ کے دورے پر ہیں جس سلسلے میں الوداعی محفل شعر خوانی کا مقابلہ آج بروز بدھ رادراھم میں چوہدری احتشام گجر اور برطانیہ کے نوجوان شعر خوان طلعت محمود بھٹی کے درمیان زیر نگرانی چوہدری محمد خان منعقد کیا جارہا ہے جس میں مہمان خصوصی چوہدری محمد آزاد آف لندن بیول اور راجہ خالد پرویز آف روچڈیل ہوں گئے. راجہ مسعود عالم شامی اپنے خوبصورت انداز میں سٹیج سیکرٹریکے فرائض انجام دیں گئے اس محفل شعر خوانی میں برطانیہ بھر سے لوگ شرکت کریں گئے.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button