مشہور و معروف شعر خوان مرحوم چوہدری اکرم گجر کے لخت جگر چوہدری احتشام گجر جو کے برطانیہ کے دورے پر ہیں جس سلسلے میں الوداعی محفل شعر خوانی کا مقابلہ آج بروز بدھ رادراھم میں چوہدری احتشام گجر اور برطانیہ کے نوجوان شعر خوان طلعت محمود بھٹی کے درمیان زیر نگرانی چوہدری محمد خان منعقد کیا جارہا ہے جس میں مہمان خصوصی چوہدری محمد آزاد آف لندن بیول اور راجہ خالد پرویز آف روچڈیل ہوں گئے. راجہ مسعود عالم شامی اپنے خوبصورت انداز میں سٹیج سیکرٹریکے فرائض انجام دیں گئے اس محفل شعر خوانی میں برطانیہ بھر سے لوگ شرکت کریں گئے.