DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Sir sooba shah, Kallar Syedan; Three day urs Mubarak of Baba Ghulam Ali Qalandri comes to close in Malik Pur, Samot

باباحضرت ٖغلام علی قادری قلندری کا سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقربات ملک پور نذد سموٹ میں اختیام پذیر والی کبڈی محفل شعرخوانی اور محفل سماع کے شاندار مقابلے ہوئے

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔باباحضرت ٖغلام علی قادری قلندری کا سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقربات ملک پور نذد سموٹ میں اختیام پذیر والی کبڈی محفل شعرخوانی اور محفل سماع کے شاندار مقابلے ہوئے کبڈی سخت مقابلے کے بعد نڑالی کلب نے جیت لی اس میچ میں پنجاب بھر کے کھلاڑیوں نے شرکت کی مہمان خصوصی سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف کے فرزند راجہ خرم پرویز نے کہا کہ جہاں میدان آباد ہوتے وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہے انھوں نے ترقیاتی حوالے سے کہا کہ اس علاقہ میں میں میرے والد کے کاموں موجود ہیں اگر اللہ نے پھر موقع دیا تو ترقیاتی کا موں کے جال بچادویگیان کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود،سابق جنرل کونسلرملک محمد فیاض،ڈاکٹر شعیب،سائیں افتخار،سخاوت گجر،سعید مدنی،ماسٹر سفیر اور دیگر موجود تھے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button