DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Fatal accident on Mandra Chakwal road, Two dead and 13 injured

مندرہ چکوال روڈ پر ککھڑا کے پاس ٹویوٹا ہائی ایس کے حادثے میں دو افراد جانبحق اور 13 زخمی

گوجرخان۔ مندرہ چکوال روڈ پر ککھڑا کے پاس ٹویوٹا ہائی ایس کے حادثے میں دو افراد جانبحق اور 13 زخمی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے جانبجق اور زخمیوں کو آر ایچ سی مندرہ منتقل کردیا۔ جانبحق ہونی والوں کی شناخت رخسانہ اور سعید نام سے ہوئی خیال کیا جا رہا ہے کہ حادثہ ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

Gujar Khan; A Fatal accident occurred on Mandra Chakwal road near village Kakhra, Two people were killed  and 13 were injured. The two killed have been identified as Saeed and Rukhsana.

 

Show More

Related Articles

Back to top button