یوسی نڑھ کے رہائشی راجہ احسان الحق ستی نے اپنے بیان میں کہا کہ پوسٹ آفس نڑھ کا نظام بری طرع درہم برہم ہے یوسی نڑھ میں پوسٹ آفس عرصہ دراز سے قائم ہے اور یہاں پر دو پوسٹ مین کام کر تے تھے جو اب دونوں ریٹائر ہو چکے ہیں مگر ان کی جگہ ابھی تک کوئی نیا ء پوسٹ میں تعینات نہیں ہو سکاجس کی وجہ سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے انہوں نے کہا کہ یہاں پرناں تو بجلی کے بل جمع کیے جاتے ہیں ناں ہی منی آرڈر، ناں ڈیٹ شیٹ ٹائم پر ملتی ہے اورناں ہی دیگر کوئی ڈاک ٹائم پر ملتی ہے انہوں نے متلقعہ محکمیں کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد یہاں کی خالی پوسٹوں پر تعیناتی کی ہے جائے تاکہ اہل علاقہ کو درپیش مسائل چٹکارہ مل سکے۔ مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
Kahuta; The villagers are facing huge problems at the main post office in Narh, where after two regular staff members retired and their jobs not being filled by permeant staff. The local villagers have asked post office authorities to take notice to fill the vacant positions at the post office as they are having difficulties in getting pension or money orders.
کہوٹہ کے نوجوان صحافی انعام الحق قریشی نے عمرئے کی داہگی کر لی
Journalist Inam Ul Haq Qureshi returns from Umrah pilgrim
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ کہوٹہ کے نوجوان صحافی انعام الحق قریشی نے عمرئے کی داہگی کر لی۔ سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے مبارکبا۔ انعام الحق قریشی اپنی فیملی کے ساتھ عمرئے کی اداہگی کے لیے گے ہوئے ہیں انہوں نے گذشتہ دنوں عمرئے کی اداہگی کی اپنے پریس کلب کہوٹہ کے مر حومین بزرگ صحافیوں صوفی محمد ایوب اور حاجی راجہ گلشن ضمیر کی مغفرت کے لیے دعا کی اور ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی۔