جاتلی(نامہ نگار) ڈپٹی ڈائریکٹر ایوان صدر محمد فاروق اعظم کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا جنازے میں سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت تفصیلات کے مطابق جاتلی کی سماجی شخصیت ڈپٹی ڈائریکٹرایوان صدر محمد فاروق اعظم کی والدہ کو اسلام آباد ایچ الیون کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیانمازہ جنازہ میں سی ڈی اے کے ممبر انجئینرنگ حافظ احسان الحق،سابق ممبر انجئینرنگ شاہد سہیل،،ابرار شاہ،ڈجی ورکس ایاز خان،ڈی جی ڈاکٹرشاہد مسعود،ایڈیشنل، ڈی جی ایف آئی اے احسان صادق، وائس ایڈ مرل احمد سعید،وقار بختاور،ڈپٹی ڈائریکٹر ایوان صدر کے آبائی گاؤں جاتلی سے راجہ شازی،راجہ مسعود سرور،بریگیڈئیر عامر،راجہ وزیر سلطان،ڈاکٹر سعید،راجہ ادریس،مخدوم حیات،ماسٹر سرفراز،لطیف،ماسٹر اسحاق،سب انسپکٹر تاثیر اور دیگر ایک بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے جنازے میں شرکت کی جبکہ صدر مملکت کے ملٹری سیکرٹری،ڈپٹی ملٹری سیکرٹری،چیرمین سی ڈی اے عامر احمد علی،سابق چیرمین سینٹ رضا ربانی،سابق سپیکر نیشنل اسمبلی ایاز صادق،سابق وزیر اعطم راجہ پرویز اشرف، راجہ جاوید اخلاس،راجہ حمید ایڈوکیٹ،جاوید مرتضی عباس سابق ڈپٹی سپیکر،راجہ محمد علی،چوہدری یسین جنرل سیکرٹری سی ڈی اے یونین،نے محمد فاروق سے ان کی والدہ کی وفات پر بذریعہ ٹیلی فون اظہار تعزیت کی
راجہ عدیل سرور کی رسم چہلم مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ایمبولینس سروس کے لیے دو لاکھ روپے کا عطیہ
Two Lakh rps donation for ambulance service given on dua e chelum of late Raja Adeel Sarwar
جاتلی(نامہ نگار)جاتلی پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ مسعود سرور کے بھائی راجہ عدیل سرور کی رسم چہلم مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ایمبولینس سروس کے لیے دو لاکھ روپے کا عطیہ سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گاؤں جاتلی پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ مسعود سرور کے بھائی راجہ عدیل سرور کی رسم چہلم جامع مسجد محمدی میں منائی گی جس میں جماعت ااسلامی گوجرخان کے رہنما راجہ جواد نے خطاب کیا ان کے علاوہ مرزا منیر،چوہدری عابد ایڈوکیٹ، بریگیڈئیر عامر،میجر (ر) اظہر نعیم،راجہ نعیم المجید،چوہدری اکرام الحق،راجہ مخدوم حیات،حاجی عمران،چوہدری عادل اکرام،پیر اشرف بٹ،اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی مرحوم کے والد راجہ محمد سرور نے اپنے بیٹے کے ایصال ثواب کے لیے جماعت اسلای الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے ایمبولینس سروس مہیا کرنے کے لیے دو لاکھ روپے کا عطیہ بھی دیا