کہوٹہ شہر اور گرد نواح کی مساجد میں نماز عید الفطر کے اوقات۔ مر کزی عید گاہ حضرت سخی سبزواری بادشاہؒ7:45،جامع مسجد عثمان غنی 7بجے، جامع مسجد گلزار مدینہ 7:45،جامع مسجد فیضان مصطفی8:30، جامع مسجد الخلیل گریڈ اسٹیشن 7:30،جامع مسجد خلفائے راشدین 7:15،جامع مسجد عثمان غنی نیو محلہ آڑہ 7:15،جامع مسجد عمر فاروق چھنی اعوان 7:15،جامع مسجد اویس قرنی تحصیل آفس والی 7:30،جامع مسجد عائشہ صدیقہ 7:30، جامع مسجد سنگھوٹ 7:15،مر کزی جامع مسجد بٹالہ 7:30، جامع مسجد کالج کالونی 7:30،جامع مسجد منیند شریف 8:00،جامع مسجد مدنی مچھلی چوک کہوٹہ7:30،جامع مسجد دارالھدا6:45،جامع مسجد کھڈیوٹ 7:30،جامع مسجد ڈھوک کرم شاہ 7:30،جامع مسجد فاروق اعظم ڈھوک بٹالہ 7:30،جامع مسجد مکی کہوٹہ 8:00،جامع مسجد پکی 7:45،جامع مسجد حنفیہ محلہ آڑہ 7:15،جامع غوثیہ مہریہ گریڈ اسٹیشن 7:30اور جامع مسجد امیر حمزہ محلہ راجگان کہوٹہ میں 7بج کر45منٹ پر نماز عید ادا کی جائے گئی۔ مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ صغیر احمد کا اپنے والدین (مرحومین) اور اپنے (مرحوم)بہن بھائیوں کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ دعائیہ محفل
Raja Sagheer Ahmed holds eisal e aswab dua for his late parents
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کا اپنے والدین (مرحومین) اور اپنے (مرحوم)بہن بھائیوں کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ دعائیہ محفل۔کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شر کت کی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدنے اپنے والد حاجی باوا غلام فرید(مرحوم)، اپنی والد ہ (مرحومہ)،اپنی مرحوم بہنوں،اپنے بھائیوں حاجی منیر احمد (مرحوم)، حاجی نصیر احمد (مرحوم) اور اپنے خاند ان کے دیگر فوت افراد کے لیے ایصال ثواب کے لیے سالانہ دعائیہ محفل کا انعقاد کیا جس میں ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی کے فوکل پر سن قدیر عباسی، سابق کونسلر راجہ سجاد بیور، حاجی منشی ریاض آف بیور، سردار ایم رضا، راجہ محمد یوسف بیور، راجہ احمد نواز جنجوعہ، راجہ شیر بہادر، راجہ نثار احمد، راجہ طاہر آف مٹور، راجہ بلال، راجہ اویس، راجہ احمد صغیر،راجہ علی شیر، راجہ افضا ل، سردار شاہد، مجید خان، راجہ فاروق، راجہ علی،راجہ شفیق،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شر کت کی۔
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کالیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے سسر کی وفات پر فاتحہ خوانی
Ex PM Shahid Khaqan Abbassi pays condolences on death of father in law of Dr M Arif Qureshi
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کالیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے سسر کی وفات پر فاتحہ خوانی۔ مسلم لیگ ن کہوٹہ سٹی کے صدرلیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے سسر گذشتہ دنوں وفات پا گے تھے گذشتہ روزسابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے ہمراہ لیگی کارکن راشد مبارک عباسی،ممبران پریس کلب کہوٹہ راجہ عمر ان ضمیراور کبیر احمد جنجوعہ کے لیگی رہنماء ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی رہائش گاہ جا کر ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی۔