DailyNewsOverseas news

Italy; Eisal e aswab iftari dua observed for late parents of Haji Ch M Farooq

اٹلی میں مقیم مدنی دارلسلام مسجد کی صدر حاجی چوہدری محمد فاروق نے اپنے والدین محرومین کے ایصال ثواب کے لئے افطار ڈنر کا اہتمام

اٹلی میں مقیم مدنی دارلسلام مسجد کی صدر حاجی چوہدری محمد فاروق صاحب نے اپنے والدین محرومین کے ایصال ثواب کے لئے 28 رمضان المبارک کو افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں اٹلی میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو مدعو کیا گیا اٹلی میں رہنے والے دور نزدیک سے دوست احباب نے شرکت کی جس پر حاجی محمد فاروق صاحب اور ان کے بیٹوں چوہدری عظمت۔چوہدری آفاق اور چوہدری اسناد فاروق نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا

https://youtu.be/-nEEnI_3Z_I

Show More

Related Articles

Back to top button