پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان پر اسد محمود ستی،راجہ سعید احمد،راجہ رفاقت جنجوعہ،راجہ سخاوت علی،راجہ عمران وحید اور راجہ علی اصغر اظہار خیال کر تے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو جو عید گفٹ دیا ہے وہ سارا سال یاد رکھیں گے حکومت سمندر سے تیل نکالیں میں نکام رہی مگر غریب عوام کا تیل نکالنے میں کامیاب رہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں بے پناہ اضافہ ملک غریب عوام پرخود کش حملے کے مترداف ہے۔مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام کو زندہ درگور کر دیا ہے۔سابقہ الیکشن مہم کے دوران موجووہ حکومت جو نعرے لگا رہی تھی کہ ہم اقتدار میں آکر یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے ملک کی عوام نے دیکھ جو انہوں نے 10 ماہ میں جو دودھ کی نہریں بہا دی ہیں وہ بھی سب نے دیکھ لی ہیں۔باہر سے لیے گے قرض بھی کھربوں میں پہنچ گئی ملک کی معشیت بلکل تباہ ہو چکی ہے۔حکومت ہوش کے ناخن لے عوام کو سٹرکوں پر نکلنے پر مجبور ہو جاہیں گے ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی، سماجی،ادبی اورمذہبی شخصیات اسد محمود ستی وائس چیئرمین یوسی ہوتھلہ،رہنماء مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون راجہ سعید احمد،صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل کہوٹہ راجہ رفاقت جنجوعہ،معروف لیگی رہنماء و سوشل ور کر راجہ سخاوت علی ایڈوکیٹ،معروف سیاسی،سماجی اورت مذہبی شخصیت راجہ عمران وحید اوررہنماء مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون راجہ علی اصغرنے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں کیا انہوں نے کہا موجودہ حکومت کے زمہ دار اپنے دور میں اس وقت ن لیگ کی حکومت پر کریشن کا الزام لگا تے تھے جب پٹرولیم ایک روپیہ مہنگا ہوتا تھا اور اب113روپے لیٹر پٹرول پہنچ گیا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے عوام پر بے جا بوجھ ناں ڈالیں۔الیکشن 2018میں جنہوں نے اپنا ووٹ موجودہ حکومت کو دیا انشاء اللہ2023میں وہ اپنا ووٹ ن لیگ کو دیں گے۔ مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
Kahuta; The increase in fuel price has been bitterly criticised in Kahuta and is considered a eid gift that no one wanted. The federal government on Friday through a late-night notification issued by the Ministry of Finance announced an increase in the prices of petroleum products for the month of June.
The price of petrol was raised by Rs4.26 to cost Rs112.68 per litre in June. In May, the per litre price was Rs108.42.
High speed diesel, which saw the maximum hike, was increased by Rs4.50 to cost Rs126.82 per litre from the previous Rs122.32 per litre.
Meanwhile, the prices of kerosene and light diesel oil saw an increase of Rs1.69 and Rs1.68 per litre respectively. Kerosene will now cost Rs98.46 per litre as opposed to the previous price of Rs96.77, whereas light diesel oil will now cost Rs88.62 per litre in contrast to the previous price of Rs86.94.
The new prices will come into effect from midnight, June 1 and last up to June 30, 2019.
اپنے دور اقتدار 2008میں اپوزیشن میں رہ کر بھی 90کروڑ روپے کے تاریخی ترقیاتی کام کر ائے, سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان
Ex MPA Col M Shabbir Awan gives his past achievement details as a opposition
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔ سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میری سیاسی زندگی حلقے کی عوام کے سامنے کھلی کتاب کی ماند ہے جو کام بھی کیا حلقے کی کے فلاح و بہود کے لیے۔ناں اپنی عوام کے ساتھ کبھی منافقت کی ناں اپنی جماعت کے ساتھ ہمیشہ حق بات کی اور ڈنکے کی چوٹ پر کئی اپنے دور اقتدار 2008میں اپوزیشن میں رہ کر بھی 90کروڑ روپے کے تاریخی ترقیاتی کام کر ائے جن کے بارے میں آج ایک ایک گلی ایک ایک سڑ ک کی مکمل تفصیل رکھتا ہوں اور بتا بھی سکتا ہوں۔زندگی میں عوام کی خدمت کادوبارہ موقع ملا تو اسی طر ع بلا تفریق اپنی عوام اور علاقے کی خدمت کروں گا ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کیا اس موقع پر معروف سیاسی وسماجی شخصیات نمبردار ملک قمر الزمان، راجہ عامر نگیال ایڈوکیٹ،جاوید بھٹی، عبدالقیوم ستی اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔