بھلاکھر (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔چوہدریاں،رمضان المبار ک کی رحمتوں بھری ساعتیں اللہ پاک کے کرم سے گذر رہی ہیں،جمعۃ الوادع کا مرکزی اجتماع جامعہ مسجد فیض بخش بھلاکھر چوہدریاں میں خصوصی خطاب علامہ عبد الحمید سیالوی نے اپنے مخصوص انداز بیاں سے اختتام پذیر کیا،فرزند ان اسلام کی کثیر تعداد میں شرکت،عالم اسلام،استحکام پاکستان کے لئے خصوصی دعائیں، ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔