سابقہ حکومت کی طرف سے راولپنڈی کی نئی جیل کی تجویز کو موجودہ حکومت نے بھی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کیمطابق کئی برسوں سے نئی ڈسٹرکٹ جیل کے لیے موضع جھرکی میں600 کنال اور بسالی میں600 کنال اراضی کا چناؤ کیا گیا ہے جبکہ دونوں مقامات کا جیل کے اعلیٰ حکام کو دورہ بھی کرایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دور حکومت میں نئی ڈسٹرکٹ جیل کیلئے جی ٹی روڈ پر 12سوکنال جگہ مانگی گئی تھی۔جس میں 699 کنال 8مرلہ اراضی ایکوائر کرنے کیلئے لینڈ ایکوزیشن ایکٹ کے تحت سیکشن چار کا نوٹیفکیشن بھی کردیا گیا تھا۔جیل کی جگہ کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بھی قائم کی گئی تھی۔بارہ سو کنال میں چھ سو کنال مردانہ جیل اور باقی چھ سو کنال پر خواتین اور بچوں کیلئے الگ الگ جیل بننی ہے۔
Gujar Khan; A New jail has been proposed in Jarki and Basali region with accusation of 600 kanal land. The district administration has proposed two sites for a new central jail in Rawalpindi, as the government will begin working on the project in the next fiscal year.
Punjab prisons department and district administration officials, led by Assistant Commissioner Saddar Ahmed Hassan Ranjha, visited both sites on Sunday.
The Punjab government is looking to procure more than 600 kanals of land to build a new jail in Rawalpindi district, as Central Jail Adiala does not meet inmate requirements.