DailyNewsKahuta

Kahuta; Dr M Arif Qureshi meets with Imam Ka’aba at Masjid Al Tariq

ڈاکٹر محمد عارف قریشی مسجد الطارق میں امام کعبہ ابو صالح محمدکی آمد پرملاقات

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کی ممتاز سیاسی، سماجی، ادبی اور مذہبی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی مسجد الطارق میں امام کعبہ ابو صالح محمدکی آمد پرملاقات۔ امام کعبہ ابو صالح محمدگذشتہ روز قبل کہوٹہ کے قریب چکیاں جاپانی روڈ پر واقع مسجد الطارق میں آئے جہاں کہوٹہ کی ممتاز سیاسی، سماجی، ادبی اور مذہبی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی اور دیگر نے ان کا پر تباک استقبال کیا۔ ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے امام کعبہ ابو صالح محمدکی امامت میں نماز ظہر ادا کیا اور عظیم المرتبت شخصیت سے دست شفقت لیا اور خصوصی دعا کر ائی جبکہ امام کعبہ ابو صالح محمدنے تمام عالم اسلام اور بلخصوص ملک پاکستان کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔


سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پر ویز اشرف اور ان کے صاحبزادے بریسٹرراجہ شاہ رخ پرویز سے راجہ عمران مینوں،انجینئرراجہ بلال، راجہ نذاکت پپوکی ملاقات

Kahuta delegation meet with ex PM Shahid khaqan Abbassi

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پر ویز اشرف اور ان کے صاحبزادے بریسٹرراجہ شاہ رخ پرویز سے راجہ عمران مینوں،انجینئرراجہ بلال، راجہ نذاکت پپوکی ملاقات۔مختلف معملات پر تفصیلی گفتگو۔ گذشتہ روز قبل ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 58سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پر ویز اشرف اور ان کے صاحبزادے بریسٹر راجہ شاہ رخ پرویز سے نوجوان سیاسی وسماجی شخصیات راجہ عمران مینوں آف موہڑہ لنگڑ یال،انجینئرراجہ بلال آف ڈھوک بنگیال اور راجہ نذاکت پپو نے ملاقات کی اور ان سے حلقے کی سیاسی حوالے سے گفتگو کی اور ان کو اپنے علاقے کے مسائل سے بھی تفصیلی آگاہ کیا جس پرسابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پر ویز اشرف نے کہا کہ انشاء اللہ اپنے حلقے کی غیور عوام کے تمام مسائل تر جہی بنیادوں پرحل کر یں گے حلقے کی عوام نے جو مجھ پر اپنے اعتماد کا کیا ہے انشاء اللہ اس پر پورا اتروں گا۔ راجہ عمران مینوں،انجینئرراجہ بلال، راجہ نذاکت پپونے سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پر ویز اشرف اور ان کے صاحبزادے بریسٹرراجہ شاہ رخ پرویز کا شکریہ ادا کیا۔


Show More

Related Articles

Back to top button