DailyNews
Rawalpindi; Over 142 motorcyclist arrested in violation of riding with passenger
ڈبل سواری، 142 افراد گرفتار

موٹرسائیکل ڈبل سواری پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں راولپنڈی پولیس نے ایک سو بیالیس افراد کو گرفتار کرکے اکہتر مقدمات درج کرلئے۔گرفتار افراد میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔شہریوں کی شکایت ہے کہ یہ پابندی کرائم کو روکنے کے لئے لگائی گئی تھی لیکن اس کا نشانہ عام آدمی بن رہا ہے، شہریوں نے وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔