چوہدری محمد عظیم لارڈمیئر برمنگھم بننے پر اور اپنے عہدے کا حلف اٹھاپر مبار ک باد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اہلیاں میرپور کا ایک اور اعزاز کی بات ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی کشمیر نژار میرپوری چوہدی محمد عظیم لارڈ میئر برمنگھم منتخب ہو کر اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ان خیالات کااظہار مبین حسین چغتائی ایڈووکیٹ نے ان کے بھائی چوہدری محمد حنیف کو مبارک باد پیش کی انہوں نے کہا کہ یہ ہماری بڑے اعزاز کی بات کہ چوہدری محمد عظیم لارڈ میئر برمنگھم منتخب ہو نے پر اہل علاقہ نے خوشی کی اظہا ر کیا ہے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی مسلم کمیٹی کے مسائل حل کریں گئے انہوں مزید کہا کہ ان کا تعلق میرپور کی تحصیل ڈڈیال کی یونین کونسل سیاکھ ہے اور وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور مسلسل چوتھی مرتبہ برمنگھم سٹی کونسل لبیر پارٹی کی طرف سے بھاری .اکثریت سے کونسلرمنتخب ہو چلے آرہے ہیں انہوں چوہدری محمد حنیف ایڈووکیٹ دیگر عریزاقارب مبارک باد پیش کی
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ کمشزچوہدری اقبال حسن نے گزشتہ روز بازار کا معائنہ کیا سٹور اور دوکانوں کی پڑتال کی اور مشکوک سٹورکو سخت وارننگ دی تفصیلات کے اسسٹنٹ کمشز ڈڈیال چوہدری اقبال حسن نے ہمراہ پولیس نفری بازار کاچکر لگایا سبزی فروٹ دیگر اشیاء خوردنوش دودھ دہی،مرع،گوشت سمیت مشروبات کے مختلف سٹور ز اور دوکانوں کی پڑتال اور سخت وارننگ دی اسسٹنٹ کمشز نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک کے تقدس کے پیش نظر دوکاندار حضرات جملہ روزمرہ اشیاء کی فروخت پرائس کنٹرول کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ نرخ ناموں کے مطابق فروخت کریں چیکنگ کے دوران مختلف دوکانداروں پر غیر معیاری ناقص اورزائد قیمتیں وصول کرنے والوں کو جرمانے بھی کئے انہوں کہا کہ آئند کسی دوکاندار کی صافی ستھرائی نہ ہو ئی اور ریٹ لسٹ نہ آویزں نہ کرنے کو بھاری جرمانے کئے جائے گئے
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس تحصیل صدر چوہدری اورنگزیب لکھیا نے کہا مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انہاہو گئی مقبوضہ کشمیر میں بھارت فوج اس طرح سے مظالم ڈھائے رہی ہے کہ جیسے وہ دشمن ملک کے باشدہ ہیں انشاء اللہ بہت جلد کشمیر آزاد ہو گا ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گزشتہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ بھارت میں الیکشن انتہا پسند وں کا غلبہ بر قرار کیونکہ مودی نے میدان پھر مار لیا ہے چوہدری اونگزیب لکھیا نے کہا بھارتی فوج مقبوضہ میں لاقانونیت،ظلم وجبر کی انتہا کر دی گئی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی اس با ت کا لینے چاہے
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) معصوم فرشتہ کے قاتلوں جلداز جلد سخت سزادی جائے ایک جلاس ہو ا جس کی صدارت صد ر ڈڈیال پریس کلب داکٹر محمد اسحاق نے کی انہوں کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کہ وہ فرشتہ کے قاتلوں سخت سے سخت سزا دی اس موقع پر یونین آف جنرنلسٹ کے ضلع میرپور کے نائب صدرحکیم طارق حسین نے کہا ماہ رمضان کے ماہ میں قانون بھی حرکات میں نہ آنے کس قدر شرم کی بات ہے پاکستان کے قاتلوں اور ہو س کے پجاریوں کی آماجگابن چکا ہے کیا وزیراعظم پاکستان عمران خان مدنیہ ریاست میں کمسن بچیوں کے ساتھ زیاتی اور تشدد کے وقعات سامنے آرہے ہیں اس سلسلے میں قوانین سخت کر نے کی ضرورت ہے تاکہ ان درندوں کو عبرت کا نشان بناجاسکے آخر میں صدر پر یس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق نے زور دیا کہ واقعہ میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے
ڈڈیال(نمائندہ خصوصی) ماسٹر عبدالمالک بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کو اپنے کئے ہو وعدے کے مطابق پرائمری اساتذہ کو B-14اور جونیئر اساتذہ کو B-16عطاکئے جائیں اب پرائمری اساتذہ کو بی اے بی ایڈاور جو نیئر ایم اے بی ایڈے ہیں اور اسکے علاوہ N.T.Sبھی پاس کر کے آئے ہیں اسلئے حکومت سے گزارش ہے کہ وہ آنے والے بجٹ میں ہر حال میں اساتذہ کے اپ گریڈیشن کا نوٹیفیکشن جاری کرے اسی طرح سے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ پچھلے تین سالوں کے ایڈ الاؤ ئسنزبنیادی تنخواہوں میں ضم کر کے سکیل ایوائٹزکریں کیونکہ مہنگائی بہت زیادہ بڑھ ہو چکی ہے اور کم تنخواہوں ہو نے کی سے ہم اپنے بچوں کو روٹی نہیں دے سکتا ہیں اب ساتذہ کرام کے پاس سٹرکوں پر آنے کے علاوہ.کوئی باقی چار نہیں لہذابجٹ سے پہلے گریڈاپ کئے جائیں اور خاطر خوا ہ اصافہ کی جائے