دھمالی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔نلہ مسلماناں کے رہائشی کپٹن چوہدری منظور حسین،چوہدری شکیل منظور یو کے کی جانب سے مدرسہ کے اساتذہ،ہونہار طالب علموں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،اس مدرسے کی خاص بات کہ تمام بچوں نے جتنے رنگ ہیں ان رنگوں کو عمامے کی صورت میں پہنا ہوا تھا،جس سے اس مدرسے کی خوبصورتی کو چار چاند لگے ہوئے ہیں، ڈاکٹر ربنواز راجہ سمیت دھمالی،ماہلی راجگان کے دوستوں نے بھی افطاری کی اس تقریب میں شرکت کی۔