سلاو ; لیڈر آف دی سلاو بارو کونسل کونسلر جیمس نے ممبران کیبینٹ اور ان کے محکموں کا اعلان کر دیا۔ لوکل کابینہ آٹھ ممبران کونسلر پر مشتمل ہے۔ کابینہ اراکین میں۔ لیڈر آف دی کونسل کونسلر جیمس۔ ڈپٹی لیڈر کونسلر صوبیہ حسین۔ کونسلر چوہدری محمد نذیر۔ کونسلر شبنم صادق۔ کونسلر راب انڈروسن۔ کونسلر مارٹن کارٹر۔ کونسلر پوتر مان۔ کونسلر نتاشا پنٹلیک شامل ہیں۔ کابینہ اراکین میں تین برٹش پاکستانی نثراد ممبران۔ کونسلر صوبیہ حسین۔ کونسلر چوہدری محمد نذیر۔ کونسلر شبنم صادق۔ کو تیسری مرتبہ نمائندگی دی گی ہے۔ یقینی طور پر سلاو کی پہلی مسلم برٹش پاکستانی خاتون ڈپٹی لیڈر کونسلر صوبیہ حسین نے تیسری مرتبہ ڈپٹی لیڈر سلاو بارو کونسل منتحب ہو کر نئی سیاسی تاریخ رقم کی ہے۔ جس سے یقینی طور پر سلاو کی پاکستانی کیمونٹی میں انتہائی خوشی اور مسرت پائی جاتی ہے۔ اس وقت سلاو لوکل کونسل کے ٹوٹل 42 کے ایوان میں لیبر پارٹی کے 37 ممبران ہیں۔ جن میں 4 ممبران کونسلرز کا تعلق ٹوری پارٹی سے ہے۔ جبکہ ایک ممبر نے چند دن قبل ٹوری پارٹی کو چھوڑ کر آزاد حیثیت اختیار کی ہے 37 ممبران کونسل میں سے 16 پاکستانی نثراد کونسلر ہیں۔ تمام کا تعلق لیبر پارٹی سے ہے۔ گزشتہ دنوں میں ممبران کونسل کے فل اجلاس میں۔ کونسلر وتار چیمہ کو میئر اور کونسلر پرسٹن بروکر کو ڈپٹی مئیر منتحب کر لیا گیا ہے۔ جنہوں نے باضابطہ طور پر اپنے عہدوں کا چارچ سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔
Slough; The new members of Slough cabinet was announced in which Sobia Hussain was appointed deputy leader of the council. The cabinet for 2019/20 is:
Cllr James Swindlehurst, leader of the council and cabinet member for regeneration & strategy
Cllr Sabia Hussain, deputy leader of the council and cabinet member for governance and customer services
Cllr Rob Anderson, cabinet member for transport and environmental services
Cllr Martin Carter, cabinet member for inclusive growth and skills
Cllr Pavitar K. Mann, cabinet member for planning and regulation
Cllr Mohammed Nazir, cabinet member for housing and community safety
Cllr Natasa Pantelic, cabinet member for health & social care
Cllr Shabnum Sadiq, cabinet member for children and education
برطانیہ بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنیوالا مسافر زاہد نامی اسلام آباد ایئرپورٹ پر رنگے ہاتھوں گرفتار
British Pakistani traveling to UK from New Islamabad airport in possession of drugs
لندن(نماہندہ پوٹھوارڈاٹ کام افتخار وارثی) اسلام آباد ایئر پورٹ پر اے ایس ایف نے بھاری مقدار میں منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ملزم زاہد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اے این ایف کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق ملزم زاہد غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز 613 سے مانچسٹر جانا چاہتا تھا جس نے بڑی مہارت کے ساتھ دس کلو سے زائد منشیات بیگ کی تہہ میں چھپا رکھی تھی جسے اے ایس ایف نے سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔