AJKDailyNews

Chakswari, AJK; Boy scouts registration completed in Distt Mirpur at high school, Jatlan

گورنمنٹ ہائی سکول جاتلاں میں طلبہ کی بطوربوائے اسکاؤٹ رجسٹریشن کی گئی اسطرح ضلع میرپور کی رجسٹریشن مکمل

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)راجہ امجدپرویز علی خان سیکرٹری سکولز آزادکشمیر کے حکم کی تعمیل میں اورپروونشل سیکرٹری بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن عبدالصمدچشتی اور راجہ طارق محمودڈسٹرکٹ کمشنر بوائے اسکاؤٹس ضلع میرپورکی خصوصی ہدایت پر آزادجموں وکشمیر بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بسلسلہ رجسٹریشن آخری سنٹرگورنمنٹ ہائی سکول جاتلاں میں طلبہ کی بطوربوائے اسکاؤٹ رجسٹریشن کی گئی اسطرح ضلع میرپور کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی ہے جو2مئی سے گورنمنٹ ہائی سکول ڈڈیال سے شروع کی گئی اوراس کااختتام گورنمنٹ ہائی سکول جاتلاں میں ہوا اسطرح ضلع بھر کے شاہین اورروور طلبہ اسکاؤٹس کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی ہے رجسٹریشن ڈسٹرکٹ اسکاؤٹس سیکرٹری مرزاخادم حسین اوران کے معاونین قار ی گلزار حسین عامرغازی رضوان حسین رضاحاجی اکر م ملک حفیظ عرفان ایوب اورعدنان جاوید نے کی ضلع بھر کے صدر معلمین ہائی ومڈل سکولز نے بھرپورتعاون کیاان کے پرخلوص تعاون کی وجہ سے رجسٹریشن کاعمل بہترین طریقہ سے سرانجام پایاصاحبزادہ سیدابرار حسین شاہ ڈویژنل ڈائریکٹرسکولز ڈویژن میرپورجوخودبھی ایک اسکاؤٹ لیڈر ہیں اسکاؤٹنگ میں دلچسپی بھی لیتے ہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرضلع میرپورراجہ طارق محمودڈسٹرکٹ کمشنر بوائے اسکاؤٹس ضلع میرپور کی ذاتی دلچسپی سے اسکاؤٹنگ کے فروغ میں اضافہ ہوا جس کی مثال وہ خوداورشہربھرکے بار ہ صدرمعلمین تھے جنہوں نے اسکاؤٹ کی وردی پہنی ہوئی تھی ان خیالات کااظہارخادم حسین مرزا ڈسٹرکٹ سیکرٹری بوائے ایسوسی ایشن ضلع میرپورنے اپنے ایک بیان میں کیاہے۔


چکسوار ی(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم) گزشتہ روزآزادکشمیر بھر میں جماعت پنجم کے طلبہ وطالبات کااکتسابی جائزہ لیاگیاجوایک قابل ستائش اورخوش آئنداقدام ہے جس سے طلبہ طالبات میں مقابلہ کاجذبہ پیداہوا مزیدمحنت اورلگن سے پڑھنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوا مگربڑے افسوس کامقام ہے کہ سوالیہ پرچہ جات کی keyمیں اغلاط پائی گئیں انگریزی پرچہ کی کی key))میں تین اورریاضی کے پرچہ کی) (keyمیں چھ اغلاط پائی گئی ہیں جونہایت غیرذمہ داری کامظاہرہ ہے طلبہ وطالبات کے والدین نے ذمہ د ار ی کااحسا س نہ کرنیوالوں سے باز پرس کرنے کامطالبہ کیاہے محکمہ تعلیم سکولزآزادکشمیر میں انقلابی اقدامات کاسہراراجہ امجدپرویزعلی خان سیکرٹری تعلیم سکولزآزادکشمیر کے سرہے طلبہ طالبات کے والدین نے اس توقع کااظہارکیاکہ وہ اس غیرذمہ داری اورلاپراہی کا نوٹس لیں گے جوسوالیہ پرچہ جات کی key بنانے میں کی گئی ہے


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
اسسٹنٹ کمشز ڈڈیال چوہدری اقبال حسن نے کہا کہ ہمیں آپس میں اتحاد واتفاق کی ایسی راہیں ہموار کرنی چاہیں جس سے ہمارے نصب العین کے ساتھ ساتھ ملک کی آزادی باہمی اتحاد کو فروع حاصل ہو ان خیالات کا اظہار ضلع میرپور یونین آف جنرنلسٹ حکیم طارق اور یونین کے سنیئر راہنما وقار احمد بشیر نے ایک تحریری بیاں میں خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہمیں ملکی بہتری کیلئے ایک ایسا لائحہ عمل مرتب کرنا ہو گا جس کے بنیادی مقاصدایک اخیالات کا اظہار انہوں نے آج پریس کلب کے زیر اہتما اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے کہا اجتماع کی صدارت صدر پر یس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق نے کی اس موقع یونین آف جنرل نلسٹ کے راہنما وقا ر بشیر نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ ہمیں باہمی اختلافات ختم کر ایک ایسا پلیٹ فارم قائم کرنا ہو گا جس میں ہماری دینی اور اخلاقی قدریں قائم کرے اس وقت ہم ایک کی کی ضرورت ہے اس موقع پر نائب صدر یو نین آف جنرل نلسٹ ضلع میرپور حکیم طارق نے کہا ہم اس بات پر زور دے کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس کی پاسداری کر نا ہم پر فرض انہوں نے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر خاں کی دن رات محنت اور کاوشوں کا ذکر کرتے ہو ئے کہا کہ ہماری نام بندی کا واحد زریعہ آزاد حکومت کے وہ اعزاض ومقاصد ہیں جن کے زریعے کشمیرکی آزادی ہمارا اولین فریض ہے


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
آج رایاست کے اندر جو سازش جنم دے رہی ہیں میں یقین سے کہتے ہوں کہ وہ سازشیں آستہ آستہ دم توڑرہی ہیں مسلم لیگ ن کو کمزور سمجھنے والے اپنے گربیاں میں خود جھانک کر دیکھیں آج باہمی اختلافات ہیں اس موقع پر یونین آف جنرنلسٹ ضلع میرپور نائب صدر حکیم طارق نے خطاب کرتے ہو ئے کہا نام نہاد ہندوہستانی بھارتی فوج کشمیر یوں کے ساتھ جو خونی ہو لی کھیل رہے ہیں اسکا تقاضہ ہے کہ جہاں کشمیری ایک ہیں وہاں بھارت کے اندر بسنے والے لاکھوں مسلمان بھی ایک ہو جائیں تو کشمیری کی آزادی عنقریب مل جائے گی انہوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مطالبہ کیاہے کہ کشمیریوں ک جدوجہد آزادی کا مقصود ایک کرنے لئے بین الاقومی طاقتوں کو اس بات پر متفق کرنے کی ضرورت ہے مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر کو ئی طاقت برصغیر ایشیا ء میں امن قائم نہیں کراسکتی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج خطہ کے اندر عوامی نمائندے اپنے مسائل کو یکسوع کریں تویقین سے کہا جاسکتا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ہر فارم پر آزادی کے لئے عملاًجدوجہد کر ے گے اس موقع پر وقار بشیر نے کارکنان پر زور دیا کہ کشمیری کبھی بھی اپنے حق کے خوداریت سے دستبردار نہیں ہو سکتے بھارت اور امریکہ کو چاہے کہ وہ دنیا کہ امن کے لئے ایک ایسا لائحہ عمل مرتب کرے جس سے کشمیر کی آزادی قریب ہو آخر میں وقار بشیر نے ایس ڈی ایم ڈڈیال پر زور دیا کہ وہ ماہ رمضان کے تقدس کو بھال رکھنے کے لئے مہنگائی کے خلاف ایسی تحریک چلائیں جس سے آج جو حالات خطہ کے اندر ایک سازش کے تحت پید ا کیا جارہے ہیں انکا خاتمہ ہو سکے


ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
یونین کونسل چھتروہ کے اخبار فروش قاضی آصف حسین اور کلرک گورنمنٹ ڈگری کالج چھتروہ کے قاضی ساجد حسین کے والد گزشتہ چھتروہ میں انتقال کر جن کی نماز جنازہ چھترہ میں ادا کی گی جس میں عوام علاقہ دیگرجگہوں بڑی تعداد میں نمازجنازہ میں شرکت اور اظہار افسوس کیا ڈڈیال وقا ر بشیر،خرم ملک اور لندن سے طارق عقیل ٹیلی فون پر بھی اظہار افسو س کیا

Show More

Related Articles

Back to top button